پاکستان کے ایک حصے میں زلزلے کے جھٹکے ، ریکٹر اسکیل پر شدت کتنی تھی؟

کوئٹہ(این این آئی) چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق بدھ کو چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جسکے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی […]

وقت بتائے گا کہ کون صحیح تھا اور کون غلط تھا؟ بڑے عہدیدار کی بڑی بات

اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ وقت بتائے گا کہ کون صحیح تھا اور کون غلط تھا ۔وہ نیب کی طرف سے جاری اس بیان پر ردعمل کا اظہار کر رہے تھے جس میں کہا گیا تھا کہ […]

لگتا نہیں کہ جنوری میں سکول کھلیں گے، صوبائی وزیر تعلیم نے خدشہ ظاہر کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال دیکھ کر لگتا نہیں کہ جنوری میں سکول کھلیں گے۔انہوں نے کہا یہ واضح کر دوں کہ اس مرتبہ امتحان کے بغیر کسی کو پاس نہیں کریں گے۔کراچی میں […]

ن لیگ میں بھی استعفوں کے معاملے پر اختلاف ہونے کی تصدیق کر دی گئی،سابق وزیر نے اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے مسلم لیگ ن میں اختلاف کی خبروں کا اعتراف کر لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ میں بھی استعفوں پر دو رائے ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

حکومت کی اتحادی جماعت نے شہباز شریف سے جیل میں ملاقات کرنے کا اعلان کر دیا، کس کا خصوصی پیغام پہنچایا جائیگا؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ فنکنشل کے رہنما محمد علی درانی کل وفد کے ہمراہ جیل میں شہباز شریف سے ملاقات کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعت کے رہنماؤں کی جانب سے ملاقات میں شہباز شریف […]

کونسے دو وفاقی وزرا نواز شریف کیساتھ رابطے میں ہیں؟ ن لیگ نے نام سامنے لانے کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2 وفاقی وزراء کی طرف سے سابق وزیراعظم نواز شریف سے رابطہ کیا گیا ہے ، حکومت نے تردید کی تو وزراء کے نام اور […]

ہمارے پاس اتنا پیسہ ہو گا کہ تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھائیں گے، وزیراعظم نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں گورننس کا مسئلہ ہے ملک میں سب کچھ ہے مگر گورننس کے معاملات ٹھیک نہیں اسلام آباد پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سابق حکمرانوں کو […]

لاہوریوں کیخلاف متنازعہ تقریر کرنا مہنگا پڑا، محمود خان اچکزئی سے متعلق عدالت نے سخت ایکشن لے لیا

لاہور (پی این آئی)لاہور کی عدالت نے نا مناسب تقریر پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج رضوان عزیزنے محمود خان اچکزئی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے تنویر […]

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، وزیراعظم عمران خان کا کہا سچ نکلا، اسرائیلی وزیر نے بھی اعتراف کر لیا

تل ابیب (پی این آئی) پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی علاقائی تعاون کے وزیر اوفیر اکونیس کے ایک بیان نے مسلم دنیا میں خاصی ہلچل مچائی ہے۔ جاری بیان میں اسرائیلی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ جلد […]

نیب کا کردار ختم ہونے تک پاکستان سے کوئی معاہدہ نہیں کریں گے، چین نے بھی پیغام بھجوا دیا، نیب کو ختم کرنے کیلئے بڑی آواز بلند ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے نیب کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا ، انہوں نے کہا کہ ہم نے نیب کو عفریت بنا دیاہے ، قومی احتساب بیورو کو اب بند کرنا ہوگا ، کرپشن صرف سرکاری اداروں […]

پی ڈی ایم اتحاد میں دراڑ پڑ گئی؟ مولانا فضل الرحمٰن کا پیپلزپارٹی جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا بتائی گئی؟

لاہور (پی این آئی) مولانا فضل الرحمان کا 27 دسمبر کو پیپلز پارٹی کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے پی ڈی ایم میں اندرونی اختلافات کے حوالے سے کئی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ ان خبروں […]

close