اسلام آباد(پی این آئی)وزارت مذہبی امور نے کل سے حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بینکوں میں 17 دسمبر حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی کال واپس نہیں لی ہے۔پارلیمںٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ سول نافرمانی کی کال بانی پی ٹی […]
لاہور (پی این آئی) شہباز شریف حکومت نے 8 ماہ میں ملکی قرضوں میں مزید سوا 4 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا، مسلم لیگ ن کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد اکتوبر 2024 تک وفاقی حکومت کا مجموعی قرضہ 69 […]
اسلام آباد: حکومت نے صحافیوں کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرولنگ سے متعلق انکوائری کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ وزیراطلاعات نے وزیراعظم کیساتھ میٹنگ میں اٹھایا ہے جس کی انکوائری کی جائے گی۔انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے 57 کارکنوں کو ڈی چوک احتجاج کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 نومبر کے پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج کے تناظر میں گرفتار ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان میں پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ بتا دی گئی، ماہ جماد الثانی کے پہلے عشرے کے اختتام کے بعد رمضان المبارک کی آمد میں 80 سے بھی کم دن باقی رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان کے بابرکت مہینے کیلئے […]
محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے ورکس اینڈ سروسز ونگ میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، ٹھیکیداروں کو اربوں روپے کی ادائیگی کردی گئی مگر زمین پر 10 فیصد کام بھی نہیں ہوا، محکمہ اینٹی کرپشن نے اعلیٰ سطح تحقیقات شروع کردیں۔ اینٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے 16 دسمبر کی ڈیڈ لائن دیے جانے کے باوجود اب تک سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کوئی […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعدادو شما ر جاری کر دیئے ہیں جوکہ جنوری 2024 تک فیس بک صارفین کی تعداد 6 کروڑ 4 لاکھ ریکارڈ کی گئی ۔ پی ٹی اے کے مطابق فیس بک کے مرد […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ حکومت پی ٹی آئی مذاکرات اس وقت تک شروع نہیں ہوسکتے جب تک خود عمران خان کا کلیئر میسج نہ آجائے۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں قید ہوئے 500 دن مکمل ہوگئے ہیں لیکن وہ آج بھی پہلے دن کی طرح اپنے مؤقف پر قائم ہیں کہ ساری […]