لاہور (پی این آئی) شدید دھند کے باعث موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے ایم تھری کو لاہور سے رجانہ تک بند کردیا گیا ہے۔ ایم تھری پر حد نگاہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر وزارت بجلی نے وضاحت جاری کردی ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹکے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 18 پیسے اضافے کے حوالے سے ترجمان وزارت بجلی کا کہنا ہے کہ اعلان کردہ اضافے […]
اسلام آباد(این این آئی) جمعیت علما اسلام کے رہنما مولانا محمد اجمل قادری نے کہا ہے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ہمارے اسرائیل جانے اور حکام سے ملاقاتوں کا علم تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نے […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ میں جاننا چاہتا ہوں کہ نواز شریف کو کس نے کہا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے پر ہماری تجارت بہتر ہو جائے گی۔کیا اسرائیل ہم سے اتنا کچھ خریدے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پی ٹی آئی والے آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم کیا کریں، عمران خان سولو فلائٹ لیتا ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی) کورونا ٹاسک فورس نے تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، انہوں نے حکومت کو تعلیمی ادارے مزید کچھ عرصہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) فوج سیاست میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار نہیں ہے ، اس صورتحال میں اگر جمہوریت نے آگے چلنا ہے تو اس کے لیے فریقین کو لچک دکھانا ہوگی ، یہ وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن کی تمام جماعتوں […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار طلعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کی اقتدار میں رہنے کی حکمت عملی بڑی کامیاب ہے،عمران خان اپنی کرسی کو بھی قائم رکھے ہوئے ہیں جبکہ ساری ناکامیوں کا ملبہ بھی اسٹیبلشمنٹ پر ڈال رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گیس کی لوڈشیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ گھریلو صارفین کیلئے گیس کی لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائے گی، انہوں نے کہا کہ گیس کی قلت پر قابو پانے کے اقدامات سے […]
کراچی (پی این آئی) معروف اداکار فرحان علی آغا نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔ فرحان علی آغا نے انصاف ہاوس میں پارٹی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی میں باقائدہ شمولیت کا اعلان کیا۔ پی ٹی آئی […]
کراچی (این این آئی) سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کی میزبانی میں پاکستان آئی لینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس2020 پر یہاں منعقدہ یہ ایک روزہ کانفرنس میں شریک تمام جماعتوں نے پاکستان آئی لینڈ ڈیولپمنٹ آردیننس2020کے ذریعے وفاقی حکومت کی سندھ اور بلوچستان کے جزائر پر قبضے کی […]