لاہور( پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 16دسمبر کے دن آرمی سکول پشاور کا دل دہلا دینے والا سانحہ پیش آیا،دہشتگردوں نے ہمارے پھول سے بچے، ہمارا مستقبل ہم سے چھین لیا۔ ٹوئٹر پر اپنے […]
کراچی(پی این آئی) چورکو خاتون سے فون پر دوستی مہنگی پڑگئی ،ٹیپو سلطان تھانے کی خاتون ایس ایچ او شرافت خان نے مہارت کے ساتھ ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے تھانہ ٹیپو سلطان میں تعینات خاتون ایس ایچ او شرافت خان نے […]
پشاور(پی این آئی )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ ماضی کے حکمرانوں نے صرف ملک کو لوٹا، کرپشن بچانے کیلئے سب چور اکٹھے ہوگئے، انہیں این آر او نہیں ملے گا، فضل الرحمان اور محمود اچکزئی کے متنازعہ بیانات […]
لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ اب کمزور ہوگئی ہے ،لیڈرشپ بھی پارٹی میں احتساب کا عمل چاہتی ہے ،سعد رفیق کی جگہ کوئی بھی ہوتا تو ڈیوٹیاں نبھانے […]
اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن کے حکام نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 224کے تحت سینٹ کےانتخابات مدت ختم ہونے سے 30روز قبل کرائے جا سکتے ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق کمینش آئین کے تحت 12فروری سے پہلے سینٹ کے […]
لاہور(پی این آئی )قیادت کو بھی ایسے لوگوں کا علم ہے ،ہماری پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ اب کمزور ہوگئی سعد رفیق کام نہ کرنیوالوں کو جانتے تھے ، مریم نے بات کو آگے بڑھایا۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور […]
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ایک بار پھر اپوزیشن کو واضح پیغام دیا ہے کہ جلدی استعفے دیں، نیک کام میں دیر کیسی، این آر او نہیں ملے گا، وزیر اعظم نے چوروں کا کوئی پریشر نہیں لیا […]
لاہور( این این آئی )چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے نے دوران سفر ٹرین ڈرائیورز اور اسسٹنٹ ڈرائیورز کے سمارٹ فونز کے استعمال پر پابندی لگا دی،ریلوے ہیڈکوارٹر کی ہدایات پر ملک کی ساتوں ڈویژنوں نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سی ای او ریلوے دوران نے دوران سفر ٹرین […]
لاہور( این این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن نے قبضہ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزارکر لی ۔ اینٹی کرپشن نے سرگودھا کی تحصیل ساہیوال سے 10 کنال 13 مرلہ سرکاری زمین واگزار کرا لی۔ ڈی جی اینٹی […]
لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ حکومتی ٹھگوں کا ٹولہ چار روز سے لاہور جلسے سے ہی باہر نہیں نکل رہا،جلسے کو ناکام قرار دینے والوں نے 5میٹنگز صرف ایک جلسے پر ہی کردی […]
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 16دسمبر کے دن آرمی سکول پشاور کا دل دہلا دینے والا سانحہ پیش آیا، دہشتگردوں نے ہمارے پھول سے بچے، ہمارا مستقبل ہم سے چھین لیا۔ ٹوئٹر پر […]