آمدن سے زائداثاثے، مولانا فضل الرحمن کے پانچ قریبی ساتھی نیب کے سامنے پیش ہو گئے

پشاور(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف مبینہ کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ان کے 5 قریبی ساتھی نیب پشاور کے سامنے پیش ہوئے۔نیب ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے پانچ قریبی ساتھی […]

پاکستان کا وہ صوبہ جس کی ساری آبادی کو 31جنوری سے صحت کارڈز دینے کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کے ہمراہ پریس بریفنگ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کارڈ خیبر پختونخوا حکومت کا انقلابی منصوبہ ہے جس کی فیز 1 اور فیز 2 کا افتتاح ہوچکا […]

پٹرول کی قلت کا خطرہ، آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ، راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت متعدد علاقوں کو سپلائی معطل

اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کے لیے ہڑتال کردی جس سے راولپنڈی اسلام آباد سمیت متعدد علاقوں کو پٹرول و ڈیزل کی سپلائی معطل ہوگئی۔آئل ٹینکرز کے اوقات کار میں ردوبدل کے خلاف آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز […]

بڑی تبدیلی آ گئی، بلاول بھٹو نے مریم نواز کو بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی

کراچی (پی این آئی) بلاول بھٹو زرداری نےن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف کو ذاتی طور پر 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے برسی میں شرکت کی دعوت دی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے مریم […]

وزیرِخزانہ عبدالحفیظ شیخ پر بھاری ذمہ داریوں کا بوجھ لاد دیا گیا، کیا اضافی ذمہ داریاں مل گئیں؟ جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے تمام اہم کابینہ کمیٹیوں کی تشکیلِ نو کی منظوری دے دی ہے، ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے یہ منظوری عدالتی فیصلے پر دی ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل نو کرتے ہوئے وزیرِخزانہ […]

سرکاری ادارے میں اخراجات میں کمی لانے کے لیے ملازمین کی تعداد کم کرنے کے لیے ملازمین کی لازمی ریٹائرمنٹ اسکیم لانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پی آئی اے نے اخراجات میں کمی لانے کے لیے ملازمین کی تعداد کم کرنے کے لیے ملازمین کی لازمی ریٹائرمنٹ اسکیم لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے ملازمین کی تعداد مبینہ طور پر 50 فیصد […]

کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے،وبا کے خلاف ہمارا بروقت ردعمل اور احتیاطی تدابیر پرعمل کرنا دنیا کے لیے ایک مثال بنی، صرف چند احتیاطی تدابیر […]

حفیظ شیخ پر قسمت کی دیوی مہربان، دووزارتوں کے بعد ایک اور عہدہ مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے تمام اہم کابینہ کمیٹیوں کی تشکیلِ نو کی منظوری دے دی ہے، ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے یہ منظوری عدالتی فیصلے پر دی ہے۔ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل نو کرتے ہوئے […]

پاک فوج ایکشن میں آگئی، دور تک مار کرنیوالےایئر ڈیفنس سسٹم کا عملی مظاہرہ

گوجرانوالہ (پی این آئی) گوجرانوالہ کے قریب پاک فوج کی جنگی مشقوں کا انعقاد، دور تک مار کرنیوالےایئر ڈیفنس سسٹم کا عملی مظاہرہ ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پاک فوج […]

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دفعہ 144نافذ، افغان شہریوں کی نقل و حرکت پر بھی پابندی

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144نافذ کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق شہر میں دفعہ 144 ایک ماہ کیلئے لگائی گئی ہے جس کے تحت کالے شیشے والی گاڑیوں ، اسلحے کی نمائش اور افغان شہریوں کی نقل و حرکت […]

تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا، بڑی شرط بھی بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم یا حکومت کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن استعفیٰ دیتی ہے تو آئین کے مطابق الیکشن […]

close