کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی سےاستعفی لینے کا فیصلہ کیا ہے، کسی بھی رکن اسمبلی کی جانب سے حمایت نہ ملنے پر انہوں نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف […]
کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کر دیا گیا، سندھ حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کیلئے یوٹیلٹی الاونس کی فراہمی کے ذریعے تنخواہ میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے صوبے کے […]
اسلام آباد (این این آئی)ممبر قومی اسمبلی رہنما پیپلز پارٹی قادر پٹیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم خاص شخصیت کی منع پر کوئٹہ نہیں جاتے ۔ اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ عمران خان کو بتایا گیا جہاں میت ہو جانے سے گریز کریں۔انہوںنے […]
کراچی(آئی این پی) پشاور ائرپورٹ کے اطراف کے علاقوں میں ہوائی فائرنگ ، لیزر لائٹ ، کبوتر بازی اور چھوٹے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کردی اور کہا قانون کی خلاف ورزی پر گرفتاری بھی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور ایئرپورٹ پر […]
کراچی(آئی این پی) کراچی کے معروف سفاری پارک میں انتظامیہ کی غفلت کے باعث ملیکا نامی ہتھنی انفیکشن کا شکار ہوگئی ہے۔کراچی میں یکے بعد دیگرے سرد موسم کے اسپیل نے انسانوں کے ساتھ جانوروں کو بھی متاثرہ کردیا ہے، سخت سردی کے باعث کراچی […]
لاہور(آئی این پی)ایف آئی اے نے انسانی گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چھ ملزمان کو دھرلیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق کارروائی ملتان میں واقع جناح اسپتال کے قریب عمل میں لائی گئی، ملزمان ایک لاکھ روپے […]
اسلام آباد(آئی این پی) معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ہمارے ہیلتھ ورکرز کی عزت اس لیے ہے کہ وہ اپنے آپ کو خطرے میں ڈال کر آگے آئے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تقریب […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عالمی وبا کورونا کو شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں ،وزیراعلی کاجمعرات کو کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے ۔وزیر اعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان جمعہ کوایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے۔ترجمان کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ لاہور کے دوران ایوان وزیراعلی ٰمیں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے اور وزیراعظم کو جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے […]
کوئٹہ(آئی این پی) مچھ میں 11 کان کنوں کے قتل پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے جوائنٹ انٹیرو گیشن ٹیم بنانے کا حکم دے دیا ہے۔جمعرات کو وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیرصدارت اجلاس صوبے میں امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ،چیف […]
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں نیب کی شاہد حاقان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ایک روزہ استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی۔ جمعرات کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ایل […]