وزیراعظم کوئٹہ آئے تو ان پر حملہ ہو سکتا ہے، بھارت سے آنیوالی کال ٹریس کر لی گئی، تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)سانحہ مچھ کے شہدا کے لواحقین کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین نے لاشوں کی تدفین کو وزیراعظم عمران خان کی آمد سے مشروط کیا تھا لیکن وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ برادری کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا […]

حکومت اور ہزارہ مقتولين کے ورثاء میں کس کا مئوقف درست ہے؟ سلیم صافی نے مولانا طارق جمیل سے رہنمائی مانگ لی

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل رہنمائی فرمائیں، حکومت اور ہزارہ مقتولين کے ورثاء میں کس کا مئوقف درست ہے؟ اہل سیاست، اہل صحافت اور اہل عدالت کو بلیک میل کرکے وزیراعظم بننے والا شخص […]

وزیراعظم عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

کراچی (پی این آئی) سانحہ مچھ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے لواحقین کے خلاف بلیک میلنگ کا بیان دینے پر پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری […]

حکومت اور کوئٹہ مظاہرین میں مذاکرات کامیاب، لواحقین نے میتوں کی تدفین کی اجازت دیدی

کوئٹہ (پی این آئی) حکومت اور کوئٹہ مظاہرین میں مذاکرات کامیاب ہو چکے ہیں جس کے بعد جبکہ لواحقین نے میتوں کی تدفین کی اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کوئٹہ مظاہرین اور حکومت کے درمیان میتوں کی تدفین پر معاملات […]

اب مہنگائی پر قابو پانا آسان ہو جائیگا، وزیراعظم نےعوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ادارہ شماریات کی جانب سے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران احمد خان نیازی کوافراط زرکی شرح اورمعاشی اثرات پربریفنگ دی گئی ہے جس میں بتایا گیا کہ افراط زرکومدنظررکھتےہوئے وزیراعظم کے ویژن کے تحت حکومتی فیصلہ سازی کے لیےڈیجیٹل نظام […]

وزیراعظم ایسے کولوگوں کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے،عمران خان اگر وزیراعظم نہ ہوتے تو ایک ہی دن میں کوئٹہ پہنچ جاتے ، شبلی فراز کے دلائل

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ افسوس ناک بات ہے کہ سخت سردی میں ورثاء شہداء کی لاشیں لے کر احتجاج کر رہے ہیں، کچھ عناصر اپنی سیاسی دکان چمکانے کی ناکام کوشش کر رہے […]

خوفناک سرکاری اعداد و شمارسامنے آگئے، کورونا وباء کی پہلی لہر کے دوران پاکستان میں 2کروڑ افراد روزگار سے محروم ہوئے

اسلام آباد( این این آئی )کورونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران 2کروڑ افراد روزگار سے محروم ہوئے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو ادارہ شماریات نے اپنی بریفنگ میں بتایا گیا کہ عالمی وبا ء کی پہلی لہر میں 2کروڑ سے زیادہ پاکستانیوں کا […]

شدید دھند کی وجہ سے موٹروے کو کہاں کہاں سے بند کر دیا گیا؟ سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)موٹروے ایم فائیو کو ملتان سے روہڑی،ایم ٹو لاہور سے لیکر پنڈی بھٹیاں , ایم تھری لاہور سے عبد الحکیم،ایم فورپنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ جبکہ خانیوال سے ملتان موٹروے کو شدید دھند کی وجہ سےمکمل بند کر دیا گیاہے، قومی شاہرات پر […]

سوشل میڈیا پر خواتین بن لوگوں کو لوٹنے والا گرفتار غیر ملکی گروہ ،چونکا دینے والے انکشافات، مردوں کے ساتھ خواتین کو بھی لوٹا ،پاکستانیوں سے کروڑوں روپے ہتھیا کر بیرون ملک بھیجوائے

لاہور( این این آئی )سوشل میڈیا پر خواتین بن لوگوں کو لوٹنے والے گرفتار غیر ملکی گروہ کی سرگرمیوں کے حوالے سے چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں،ملزمان محض مردوں ہی کو نہیں بلکہ خواتین کو بھی مختلف بہانوں سے لوٹا اور پاکستانیوں سے […]

استعفیٰ دینے کے بعد تحریک انصاف چھوڑ دوں گا یا نہیں؟ شمیم نقوی میدان میں آگئے، واضح اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میری پہلی اور آخری جماعت ہے، کہیں نہیں جارہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق استعفے کے معاملے پر وضاحت جاری […]

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کوئٹہ شیڈول ہو گیا، کب روانہ ہوں گے؟ نجی ٹی وی نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا دورہ کوئٹہ شیڈول ہوگیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کل ہفتے کے روز کوئٹہ جائیں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ وزیراعظم عمران خان مچھ سانحہ میں قتل ہونے […]

close