اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مثبت کیسز کی شرح کراچی میں 21 80. فیصد ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے […]
سکھر(این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے میں شرکت کیلئے 26 دسمبر کو سکھر پہنچیں گی۔ضلعی صدر مسلم لیگ نون کے مطابق 26 دسمبر کو مریم نواز ڈولفن بینکوئیٹ ہال میں ورکرز کنونشن سے خطاب […]
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن )شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ لاہور کے جلسے سے کورونا وائرس کا کوئی تعلق نہیں ،اصل کورونا وائرس تو اسلام آباد میں ہے۔سابق وزیر اعظم اور رہنما مسلم لیگ ن شاہد […]
سکھر (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میں عمران خان کو سیاست دان نہیں مانتا۔رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پارلیمنٹ کو ہی ہر مشکل کا حل سمجھتا ہوں، حکمران بات چیت […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ عمران خان کی دھمکیاں اور رویہ وزیراعظم والا نہیں، ہم بھی اس لڑائی میں پورا تریں گے،حکومت مافیاز چلارہے ہیں، مہنگائی ختم نہیں ہوگی، کسی کو گھر تو نہیں ملا […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی جس میں ملکی پارلیمانی نظام پر تفصیلی گفتگو کی گئی وزیرِ اعظم نے اس موقع پر کہا کہ پارلیمان نا صرف قانون سازی بلکہ جمہوریت کے تسلسل کیلئے […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئیں،نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر کلثوم پروین گزشتہ کئی روزسے کورونا میں مبتلا تھیں ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر کلثوم پروین کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی راج پارٹی کے رہنما اجمل کالرو کی مظفرگڑھ میں تقریب ولیمہ میں سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی انوکھے طریقے سے شادی میں شرکت کرنے کے لیے پہنچے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمشید دستی دولہے اور پارٹی قائدین کے ہمراہ گدھاگاڑی پر بیٹھ […]
اسلام آباد( پی این آئی) چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ امید ہے جس ویکسین کے ٹرائلز کیے جارہے ہیں وہ اگلے تین ماہ میں دستیاب ہوگی۔ چیئرمین کورونا ٹاسک فورس ڈاکٹر عطاء الرحمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے مزید 1.1ارب ڈالر کا مہنگاغیرملکی کمرشل قرض حاصل کر لیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق اس 1.1ارب ڈالر میں چین سے حاصل کیا گیا 50کروڑ ڈالر کا قرض بھی شامل ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران لیے گئے اس قرض […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئی ایم ایف سے قرض کی تیسری قسط جاری ہونے کی شرائط سامنے آ گئیں،بنیادی شرائط میں ٹیکس ،بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ سرفہرست ہے،وزارت خزانہ نے 31 دسمبر سے پہلے شرائط کی فہرست مکمل کرنے کاعمل شروع کردیا۔نجی ٹی […]