الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شیڈول جاری کردیا، پولنگ 16فروری کوہوگی

کوئٹہ( این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا16فروری کوپولنگ ہوگی، تفصیلات کے مطابق پیر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعیت علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی سید فضل آغا کی وفات […]

عمران خان کا کرپشن بیانیہ فلاپ ہو کر کرپٹ گیا ہے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خان نے شبلی فراز کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا کرپشن بیانیہ فلاپ ہو کر پٹ گیا ہے۔ شبلی فراز ہٹلر کے ترجمان […]

پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دیدیا

کراچی (پی این آئی)ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کا آپشن استعمال کرنے کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے سندھ اسمبلی تحلیل کرنے کا آپشن استعمال کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔ان […]

الیکشن کی تیاری شروع، پیپلزپارٹی نے چاروں صوبوں میں پارٹی ٹکٹ کیلیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے چاروں صوبوں میں ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کیلیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی۔ سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ این اے 45 کرم اور پی کے 63 میں پارٹی ٹکٹ کیلئے […]

اسرائیل کیخلاف ہمارا موقف واضح ہے، وزیراعظم نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوششوں کو بےنقاب کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کا واضح موقف ہے،اجلاس میں رائے دی گئی کہ نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش کرتے رہے، نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان […]

اپوزیشن کیا این آر او مانگ رہی ہے؟وزیراعظم عمران خان نے تفصیلات منظر عام پر لانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے اپوزیشن کے این آر او مانگنے کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس […]

تمام اراکین اسمبلی اپنے استعفے جمع کروائیں، ن لیگی قیادت نے ڈیڈ لائن جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اراکین کو 2 دن میں استعفے جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے استعفے جمع کروانے کے لیے 31 دسمبر تک کا وقت دیا گیا تھا، جبکہ مسلم لیگ (ن) نے […]

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان انتخابی دنگل سجنے کو تیار، الیکشن کمیشن نے خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کروانے کی تاریخ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان انتخابی دنگل سجنے کیلئے تیار، الیکشن کمیشن نے 7 نشستوں پر انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا، سندھ اور بلوچستان میں انتخابات 16 فروری جبکہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں […]

حمزہ شہباز نے استعفیٰ دیدیا

لاہور (پی این آئی) قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کے استعفے کی کاپی کل جاری […]

جے یو آئی میںاختلافات، سینئر رہنما مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف کیوں اٹھ کھڑے ہوئے؟ اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام (ف) میں بغاوت کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان پارٹی پالیسی سے متصادم بیانات دینے پر کا پارٹی رہنماؤں سے ناراض ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے یو آئی (ف) اور (پاکستان […]

ملک کی دوسری طویل ترین موٹروے کی تعمیر کا آغاز، منظوری دیدی گئی

پشاور(پی این آئی) ملک کی دوسری طویل ترین موٹرے کی منظوری دے دی گئی، پشاور تا ڈی آئی خان موٹروے 360 کلومیٹر طویل ہوگی، منصوبے پر 270 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ کی حکومت نے ملک کی […]

close