کورونا وائرس کو شکست دینے کے بعد مولانا طارق جمیل نے چاہنے والوں کیلئے اہم پیغام دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں، کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد مولانا طارق جمیل نے عوام الناس کے لیے کورونا کے حوالے سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔مولانا طارق […]

پاکستان اور چین دونوں میں سے کسی بھی ملک کو خطرہ ہونے کی صورت میں دونوں ممالک کی فضائیہ مل کر مقابلہ کریں گی، پاکستان اور چین کے درمیان نیا معاہدہ طے پا گیا

کراچی(پی این آئی) پاک چین تاریخی دفاعی معاہدے نے دشمنوں کے ہوش اڑا دیے، پاکستان اور چین دونوں میں سے کسی بھی ملک کو خطرہ ہونے کی صورت میں دونوں ممالک کی فضائیہ مل کر مقابلہ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]

میرے ہر رکن پر قوتیں دبائو ڈال رہی ہیں، ان سے یہ سلوک بند کرو، مجھے مجبور نہ کریں کہ سب کو ایک ایک کرکے قوم کے سامنے بے نقاب کروں، بلاول بھٹو کی وارننگ

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے تمام ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے میرے پاس جمع کرادیئے ہیں، میرے ہر رکن پر کافی قوتیں دبائو ڈال رہی ہیں، ان قوتوں سے کہتا ہوں میرے لوگوں […]

مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منائے گی

لاہور ( این این آئی) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار انتہائی جوش و خروش مذہبی تزک و احتشام اور روایتی جذبہ کے ساتھ منائے گی ۔کرسمس ٹریز کی تیاری کے ساتھ ساتھ تمام چرچز […]

آج سابق وزیر اعظم نوازشریف کی سالگرہ، 71برس کے ہو گئے

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف 71برس کے ہو گئے ۔ نواز شریف 25دسمبر1949ء کولاہورمیں پیدا ہوئے ۔وہ 6نومبر 1990ء سے 18اپریل 1993ء تک پہلی مرتبہ پاکستان کے وزیر اعظم بنے، دوسری مرتبہ12ویں وزیر اعظم […]

ن لیگی ارکان کیلئے استعفے جمع کرانے کیلئے 31 دسمبر کی ڈیڈلائن ہے، طے شدہ تاریخ کو سپیکر کو جمع کروائے جائینگے، ن لیگی لیڈر کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے اپنے ارکان کے لئے استعفے جمع کرانے کے لیے 31 دسمبر کی ڈیڈلائن مقرر کی ہے،ہمارے ارکان نے اپنے استعفے پارٹی قیادت […]

چین کو خطرہ پاکستان کو خطرہ سمجھا جائے گا، پاکستان نے دنیا کو واضح پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد( پی این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ چین کو خطرہ پاکستان کو خطرہ سمجھا جائے گا، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے دشمن ہر قسم کی […]

وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ استعفے دینے والے اب بھاگ رہے ہیں، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) جلد ختم ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی وپارٹی ترجمانوں کااجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی […]

کورونا وائرس کی نئی قسم سے پاکستان کو تاحال کوئی خطرہ نہیں، وزیراعظم کے مشیر نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ برطانیہ میں سامنے آنے والے کورونا وائرس کے نئے سٹرین کے پاکستان میں پہنچنے کے شواہد نہیں ملے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان سوسائٹی فار اویرنیس اینڈ کمیونٹی ایمپاورمنٹ […]

حکومت سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پر مہربان، بڑا ریلیف دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی سفارش […]

کراچی میں موجود کرونا برطانوی کرونا کے نئے ورژن سے ملتا جلتا ہےڈاکٹر عطا الرحمان نے تصدیق کر دی

لاہور( این این آئی )کراچی میں موجود کرونا وائرس میں جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف ہوا ہے اور یہ برطانوی کرونا کے نئے ورژن سے ملتا جلتا ہے۔یہ بات ڈاکٹرعطاالرحمان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کہنا قبل […]

close