راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلا ف کریک ڈائون جاری ہے،12ملزمان گرفتارکر کے 1800سے زائد پتنگیں اور24ڈوریں برآمدکرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کاقانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیو ں کا سلسلہ جاری ہے ،ایس ایچ اوصادق آباد نے […]
