وفاقی بجٹ کس تاریخ کو پیش کیا جائیگا؟ بجٹ سے پہلے ہی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت خزانہ نے وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا اعلان کردیا، بجٹ2021-22 کے کیلنڈر کے تحت جاری اور ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 15 مارچ تک پیش کیا جائے گا۔ بجٹ اسٹریٹجی پیپر مارچ کے دوسرے […]

پرویز مشرف کو مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں سے بہتر قرار دیدیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشرف مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں سے بہتر تھا، یہ لوگ جنرل باجوہ کو کہتے ہیں کہ منتخب حکومت کا تختہ الٹ دو، جبکہ فوج سے کہہ رہے ہیں کہ جنرل باجوہ […]

عمران خان 5 سال پورے کر گئے تو ملک کا ایسا حال ہو گا، کوئی وزیراعظم بننے کیلئے تیار نہیں ہو گا، سیکرٹری جنرل

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جماعتوں کے ساتھ مل کر ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے،پارٹی نے سندھ میں پیپلز پارٹی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات […]

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروائے جائیں، وفاقی حکومت کو بڑی حمایت مل گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخواہ حکومت نے وفاق کی سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کی حمایت کردی ہے، صدارتی ریفرنس کیس میں جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا گیا، شفاف انتخابات ہی جمہوریت کی بنیاد ہیں، خفیہ ووٹنگ کا استعمال ماضی […]

مچھ سانحے میں وزیراعظم کو پہلے روز جانا چاہیے تھا تاخیر سے ہزارہ برادری کے دکھ میں مزید اضافہ ہوا،مراد علی شاہ

ٹنڈو الہیار(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی بھی صورت حکومت کرنے کے قابل ہی نہیں۔مچھ سانحے میں وزیراعظم کو پہلے روز جانا چاہیے تھا تاخیر سے ہزارہ برادری کے دکھ میں مزید اضافہ ہوا۔ چینی کے […]

شہباز گل پر حملے کو چار دن ہو گئے ہیں، ذمہ داران کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی ، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ شہباز گل پر حملے کو چار دن ہو گئے ہیں، ذمہ داران کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ میری توقع تھی انتظامیہ اور […]

عوام کی بہت سی امیدوں کے باوجود موجودہ حکومت بھی سابقہ حکومتو ں کی طرح عوام کیلئے مصیبت بن گئی ہے ،حکمران عوامی مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں، لٹیروں کو قرارواقعی سزا اور قومی دولت برآمدگی وقت کی اہم ضرورت ہے،امیر جماعت اسلامی پاکستان

کوئٹہ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہاکہ ہم نے پاکستان کو اسلامی ،عوام کو خوشحال بنانے اوربدعنوانی کے خاتمے کیلئے اپنی تحریک کاآغاز کردیا ہے۔عوام کی بہت سی امیدوں کے باوجودموجودہ حکومت بھی سابقہ حکومتو ں کی طرح عوام کیلئے مصیبت […]

وزیراعظم کی زیر صدارت سانحہ مچھ اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

کوئٹہ( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سانحہ مچھ اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میںسیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا وزیراعظم نے صوبے میں سیکورٹی مربوط بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی […]

مسلم لیگ (ن) مالی مشکلات کا شکار ،مرکز سیکرٹریٹ کے ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی نہ ہو سکی

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) مالی مشکلات کا شکار ہو گئی ، پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے ملازمین کوتنخواہوں کی ادائیگی کی مد میں 8لاکھ روپے ادانہ کئے جا سکے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ(ن) کی مالی مشکلات کی وجہ سے ماڈل […]

ہزارہ شہداء کے لواحقین کا اپنے پیاروں کو اللہ کے سپرد کرنے کے فیصلے کا شکریہ، زلفی بخاری

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی وزیراعظم سید زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہزارہ شہداء کے لواحقین کا اپنے پیاروں کو اللہ کے سپرد کرنے کے فیصلے کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اپنے ٹوئٹرپیغام میں انہوںنے کہاکہ زندگی کے چند بہت مشکل اور دل دہلا […]

کوئٹہ میں جا کر راجکماری اور شہزادے نے غمگساری کی بجائے سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی ،حکومت اور قوم دکھ کی گھڑی میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہے

لاہور( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ سانحہ مچھ پر بھی سیاست کرنے سے بھی باز نہیں آیاـان لوگوں میں انسانیت کا رتی بھر بھی […]

close