انا للہ وا نا الیہ راجعون ،افسوسناک حادثہ،چار بچے جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن بچوں پر گرگئی جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے 3 سگے بھائیوں سمیت 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ دلخراش واقعہ ٹانک کے نواح میں واقع ایک گاؤں میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق […]

چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئےنہایت اہم فیصلہ کر لیا گیا

لاہور : چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے بم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا، جس کے لیے پچاس کروڑکی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئےبم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب […]

جمادی الاوّل کاچاند نظر آیا یا نہیں ؟جانیں

ملک بھر میں جمادی الاوّل 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔چاند کی رویت کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق چاند نظر نہیں آیا، تاہم یکم جمادی الاوّل 4 نومبر کو ہوگی۔ […]

نواز شریف نےپنجاب حکومت کو بڑا مشورہ دیدیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کا عندیہ دے دیا۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت پی آئی اے […]

چیف جسٹس کیجانب سے نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب، کب ؟ جانیں تفصیل

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 5 نومبرکو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 5 نومبر کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہوگا۔ چیف جسٹس […]

پی ٹی آئی میں اہم شخصیت کو بڑا عہدہ دیدیا گیا

پاکستان تحریک انصاف لاہور میں تنظیم سازی کا علم جاری، پی ٹی آئی نے شہزاد نمبردار کو سینئر نائب صدر لاہور مقرر کردیا۔ صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ مشاورت کے بعد […]

اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

وزارت خزانہ نے سینیٹ آف پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر پر کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ترسیلات زر بھجوانے میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کسی […]

پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف نے 8 نومبر کو پشاور میں شیڈول جلسہ منسوخ کر دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے 10 نومبر کے بعد صوابی میں ٹینٹ ویلیج آباد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹینٹ ویلیج میں خیبرپختونخوا سے لاکھوں پی ٹی آئی […]

خطرے کی گھنٹی ،آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس اہداف میں ناکامی پر شارٹ فال پورا کرنے کے لئے منی بجٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورچوئل […]

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کے ارکان کے نام جوڈیشل کمیشن کوبھجوادیے

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے ارکان کے نام سپریم جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق نے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی اور اس حوالے سے […]

وزیراعلیٰ علی امین کی انتہائی قیمتی اشیاء غائب

ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاوس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا انتہائی قیمتی سامان غائب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلی کے پی کا سامان کے پی ہاوس اسلام آباد سے غائب […]

close