ضمنی الیکشن، الیکشن کمیشن نے فوج کی مداخلت رکوانے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی الیکشن میں سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملک کے 8 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں فوج کو پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات نہیں کیا جائے […]

مسلم لیگ (ن)شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی، ملازمین کی تنخواہوں کیلئے فنڈز موجود نہیں، انکشاف کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) اپنے قریبی افراد اور منظور نظر لوگوں کو نوازنے والی پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ اپوزیشن میں آنے کے بعد مبینہ طور پر مالی بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن […]

معروف یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخواہ کی سرکاری یونیورسٹی ہزارہ یونی ورسٹی میں طلبہ و طالبات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا گیا، طلبہ پر یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہزارہ یونی ورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے […]

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈائون، بحالی کب تک ممکن ہو گی؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاون، بجلی کی بحالی صبح تک ممکن ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی بندش کے بعد حکومتی ذرائع کی جانب سے اہم معلومات جاری کی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق […]

پی ڈی ایم نے ملکر ضمنی انتخابات پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، ن لیگ نے کن نشستوںپر اپنا امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پی ڈی ایم کے ساتھ مل کر ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا، سیکرٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال نے کہا کہ ن لیگ خالی نشستوں پربھرپور حصہ لے گی،ہم نے سندھ میں پیپلزپارٹی کی نشستوں پر […]

منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ دیں، فوج پر کون دبائو ڈالا رہا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے فوج مخالف بیانات دینے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یقین رکھیں! فوج مخالف بیانات دینے والے تمام لوگوں کا علاج ہوگا، مفتی کفایت اللہ کو ہر صورت پکڑیں گے، یہ فوج سے کہتے ہیں ایک منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ دیں، اپنی […]

وفاقی بجٹ کس تاریخ کو پیش کیا جائیگا؟ بجٹ سے پہلے ہی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت خزانہ نے وفاقی بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا اعلان کردیا، بجٹ2021-22 کے کیلنڈر کے تحت جاری اور ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 15 مارچ تک پیش کیا جائے گا۔ بجٹ اسٹریٹجی پیپر مارچ کے دوسرے […]

پرویز مشرف کو مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں سے بہتر قرار دیدیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشرف مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں سے بہتر تھا، یہ لوگ جنرل باجوہ کو کہتے ہیں کہ منتخب حکومت کا تختہ الٹ دو، جبکہ فوج سے کہہ رہے ہیں کہ جنرل باجوہ […]

عمران خان 5 سال پورے کر گئے تو ملک کا ایسا حال ہو گا، کوئی وزیراعظم بننے کیلئے تیار نہیں ہو گا، سیکرٹری جنرل

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جماعتوں کے ساتھ مل کر ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے،پارٹی نے سندھ میں پیپلز پارٹی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات […]

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروائے جائیں، وفاقی حکومت کو بڑی حمایت مل گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخواہ حکومت نے وفاق کی سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے کی حمایت کردی ہے، صدارتی ریفرنس کیس میں جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا گیا، شفاف انتخابات ہی جمہوریت کی بنیاد ہیں، خفیہ ووٹنگ کا استعمال ماضی […]

مچھ سانحے میں وزیراعظم کو پہلے روز جانا چاہیے تھا تاخیر سے ہزارہ برادری کے دکھ میں مزید اضافہ ہوا،مراد علی شاہ

ٹنڈو الہیار(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی بھی صورت حکومت کرنے کے قابل ہی نہیں۔مچھ سانحے میں وزیراعظم کو پہلے روز جانا چاہیے تھا تاخیر سے ہزارہ برادری کے دکھ میں مزید اضافہ ہوا۔ چینی کے […]

close