اسلام آباد: سابق ممبر قانون ساز اسمبلی راجہ مجاہد خان نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر میں شمولیتی پروگرام منعقد ہوا۔ وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام، وزیر ریلوے […]
بیرسٹر گوہر علی خان نے علیمہ خان کے پارٹی چیئرمین شپ مانگنے یا خود چیئرپرسن بننے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا کہ انھیں شیر افضل مروت کی گفتگو سے مایوسی ہوئی، ان […]
پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے ایک انٹرویو پر ایم این اے شاندانہ گلزار نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں سخت ردعمل دے دیا۔ شاندانہ گلزار نے کہا کہ ایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جن کا سبب […]
پیٹرولیم مصنوعات میں سستا کیمیکل ملا کر مہنگے داموں بیچے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے معاملہ وفاقی حکومت کے سامنے اٹھاتے ہوئے وزیر پیٹرولیم اور چیئرمین اوگرا کو خط لکھ دیا۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے […]
معروف مزاحیہ شاعر اور نعت گو سید سلمان گیلانی طویل علالت کے بعد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 74 برس تھی۔ سید سلمان گیلانی دل اور جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور کچھ عرصے سے شیخ زید ہسپتال میں زیر […]
وزیراعظم الیکٹرک موٹر سائیکل اسکیم کے تحت سستی موٹر سائیکلیں اور رکشے کیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ کے سی ای او حماد منصور نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے ای وی اسکیم میں […]
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی سے ستائے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ پاکستان میں یوں تو غربت اور مہنگائی کا تناسب ہمیشہ ہی بڑھا رہتا ہے، تاہم رمضان کا مقدس مہینہ آتے ہی لگتا ہے کہ […]
بجلی اور گیس کے بھاری بھرکم بلوں سے پریشان کم آمدنی والے افراد کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔ پاکستان کی اکثریتی آبادی بجلی اور گیس کے بھاری بلوں سے پریشان ہے۔ کئی افراد کے یوٹیلٹی بلز ان کی آمدنی سے بھی زیادہ ہوتے […]
مسلم لیگ (ن) کے قائد کے دیرینہ ساتھی کارکن اور برطانیہ میں پارٹی کے سینئر نائب صدر اقبال سندھو کی اہلیہ، معروف سماجی و سیاسی رہنما حنا ملک انتقال کر گئیں۔ ان کی وفات کی خبر سن کر سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں میں گہرے […]
مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 22 روپے فی کلو سستا کر دیا گیا ہے۔ چھٹی والے روز برائلر گوشت کا سرکاری نرخ 446 روپے فی کلو مقرر […]
پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی تقرری کے عمل کا جائزہ لینے، اعلیٰ سطح کے وفاقی سول سرونٹس کے اثاثہ جات کے گوشواروں کو 2026 میں شائع کرنے اور اثاثوں کی خطرات پر مبنی تصدیق (رسک بیسڈ ویریفکیشن) کا نظام متعارف کرانے […]