لاہور(این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی میں خالی اسامیوں پر بھرتیوں کے لیے انٹرویو کا آغاز ہوگیا، گریڈ 17 اور 18 کی اسامیوں پر انٹرویوز 22 جنوری تک جاری رہیں گے، ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی سربراہی میں سات رکنی کمیٹی امیدواروں کا انٹرویو کرے گی۔پنجاب […]
ملا کنڈ (این این آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم قوم کے ساتھ کھڑی ہے ، عوام کی نمائندگی پر مشتمل پارلیمنٹ لا کر رہیں گے ،صوبوں کے عوام کے حقوق کیخلاف سازشیں ہورہی ہیں ، […]
اسلام آباد (این این آئی) سینیٹر میاں محمد عتیق نے مطالبہ کیا ہے کہ خواجہ سرائوں پر تشدد کرنے والے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا نقطہ اعتراض پر سینیٹر میاں محمد عتیق […]
لاہور(این این آئی) لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔بتایا گیا ہے کہ لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے یکے بعد دیگرے دو جھٹکے محسوس کیے گئے […]
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی میں ایم ایم اے کے رکن عنایت اللہ نے انکشاف کیاکہ اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور سے سینکڑوں جعلی ڈگریاں جاری ہوئی ہیں جوانتہائی تشویشناک بات ہے۔پیر کے روز اسمبلی اجلاس میں توجہ دلائونوٹس پیش کرتے ہوئے عنایت اللہ نے کہاکہ اسلامیہ کالج […]
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کم ٹیکس اکٹھا ہونے کی وجہ سے ملک کی تعمیر و ترقی پر زیادہ رقم خرچ نہیں کرسکتے،کیش اکانومی عوام کو فائدہ اٹھانے کی راہ میں رکاوٹ ہے، راست پروگرام ڈیجیٹل پاکستان کی طرف […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے چیئرمین نعیم بخاری کے تقرر کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔پیر کو جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری عثمان غنی کی درخواست پر ابتدائی سماعت کی۔ہائی کورٹ نے درخواست گزار کے وکیل […]
لاہور( این این آئی )لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے طلب و رسد میں فرق ہونے کی وجہ سے صنعتی سیکٹر کو دوبارہ بجلی کی فراہمی معطل کر دی۔تفصیلات کے مطابق لیسکو کی ڈیمانڈ 2450میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے، نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کی جانب سے […]
لاہور( این این آئی )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور آصف زرداری نے پی ڈی ایم کا سارا ڈنگ اور زہر نکال دیا ہے۔ پی ڈی ایم اب صرف گرج سکتی ہے، برس نہیں سکتی۔ اپنے […]
لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب )نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کے خلاف لوکو موٹیو انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب لاہور نے تفتیشی ٹیم کی انکوائری بند کرنے کی سفارشی رپورٹ چیئرمین […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں کانسٹیبل،لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کی بھرتی کا آغاز کردیا گیا ۔ ترجمان اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے مطابق سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ میں کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کی بھرتیوں کاعمل […]