نیب ریفرنس کا تماشہ، 3سال قید بھگتنے والی کاروباری شخصیت کو عدالت نے بری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) احتساب عدالت نے کاروباری شخصیت چوہدری عارف کو کرپشن ریفرنس میں بری کر دیا،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے قرض خورد برد نیب ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا،عدالت نے کہا نیب راولپنڈی چوہدری عارف کے […]

وزیراعظم عمران خان شدید مشکل میں پھنس گئے، جنوبی پنجاب میں بڑی بغاوت کی صورتحال بن گئی

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ کچھ عرصہ سے حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے صفوں میں بغاوت کی خبریں سامنے آ رہی تھیں اور کہا جا رہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف میں بہت جلد بغاوت ہو گی جس سے تحریک عدم اعتماد کامیاب […]

ہر طرف کرپشن بڑھ گئی ہے، تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا اعتراف، وزیراعظم کو بھی آگاہ کر دیا تھا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نے اپنی ہی حکومت میں کرپشن سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق […]

پیپلزپارٹی نے تحریک عدم اعتماد لانے سے قبل ہی اس کی کامیابی کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا کہ انشاء اللہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی۔ انہوں نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی وجہ بتاتے ہوئے […]

جہانگیر ترین نے کپتان سے دوستی حق ادا کر دیا، عمران خان کیخلاف بڑی بغاوت کو روک کر دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے ماڈل ٹاؤن والے گھر تحریک انصاف کے 20 سے زائد ارکان کا آنا جانا معمول ہے مگر انہوں نے ان کو بغاوت سے […]

بچوں کی موجیں ختم، گرمیوں کی چھٹیاں صرف ایک مہینے تک محدود کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے تعلیمی سیشن 2020-21 کا کلینڈر جاری کر دیا ہے۔وزارت تعلیم کے مطابق نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہو گا۔موسم گرما چھٹیوں کا دورانیہ کم کر کے ایک ماہ […]

کورونا وائرس، پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا، کورونا ایس او پیز کے تحت ممالک کو تین کٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے […]

عمران خان کی صورت میں ہمیں ایک تیسری آپشن نظر آرہی تھی لیکن وہ بھی ناکام ہو گیا، سینئر تجزیہ کار و سابق جرنیل بھی مایوسی کا شکار

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار لیفٹننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا کہ میرے خیال میں تو عمران خان کی حکومت کرپشن پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی ہے اور اس پر […]

وکیل میدان میں نکل آئے، سندھ بارکونسل نے جسٹس ریٹائرڈعظمت سعید کو براڈ شیٹ کمیشن کا سربراہ بنانے کی مخالفت کر دی

کراچی(آئی این پی)سندھ بارکونسل نے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کو براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کا سربراہ بنانے کی مخالفت کردی،سندھ بار کونسل نے جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کی تعیناتی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا،کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے […]

فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو بڑا چیلنج کر دیا

ساہیوال (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خود کو مستقبل کا لیڈر کہنے والی مریم نواز قبضہ مافیا کی حمایت کررہی، میں نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نہیں پڑھی، فارن فنڈنگ میں الیکشن کمیشن میں40 ہزار اکاؤنٹس کا ڈیٹا دیا، چیلنج […]

حکومت صرف کن دوستوں کیلئے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے آئینی ترمیم کرنے جارہی ہے؟ سینئر صحافی وزیراعظم پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے سینیٹ الیکشن کے لیے آئینی ترمیم کرنے کا اعلان گذشتہ روز کیا جس پر صحافی وتجزیہ کار عامر متین نے موجودہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی […]

close