اختیارات کے غلط استعمال کا الزام، وفاقی حکومت نے اہم شخصیت کو عہدے سے برطرف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چئیرمین یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن ذوالقرنین علی خان کو برطرف کردیا گیا۔وفاقی حکومت نے انکوائری کمیٹی کی سفارش پر ذوالقرنین علی خان کو برطرف کیا۔ذوالقرنین علی خان پر اختیارات کے غلط استعمال سمیت 5سنگین خلاف ورزیاں ثابت ۔بورڈ آف ڈائریکٹرزبھی تحلیل، سیکرٹری صنعت […]

سینیٹ الیکشن سے قبل ن لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا، سینئر ن لیگی رہنما کونسی جماعت میں شامل ہو گئے؟ عمران خان کیلئے سرپرائز

لاہور(پی این آئی )بہاولنگر سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی اصغر حسین شاہ نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اصغر حسین شاہ نے چوہدری برادران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور چودھری شجاعت حسین اورچودھری […]

خورشید شاہ نےپارٹی کے سینئر ترین لیڈر کو اپنی وکالت سے ہٹا دیا، نیا وکیل کس کو مقرر کیا؟

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں نیب کے آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کیس میں خورشید شاہ نے سینئر قانون دان مخدوم علی خان کو کیل کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خورشید شاہ نے اپنی […]

ملک بھر بلیک آؤٹ کیوں ہوا تھا؟ عمر ایوب نےپارلیمنٹ میں وجہ بتا دی ایسا پہلی بار نہیں ہوا، سات بار پہلے بھی بلیک آئوٹ ہوا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہاہے کہ گدو میں بریکر کو غلط طریقے آپریٹ کر نے پر بلیک آئوٹ ہوا ،پاکستان میں ایسا پہلی بار نہیں ہوا ، سات بار پہلے بھی بلیک آئوٹ ہوا ، بہت عرصے بعدپاکستان میں […]

نواز شریف نے کس بڑے شہر میں پارٹی مقبولیت کم ہونے کا نوٹس لے لیا؟

فیصل آباد (آن لائن ) مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف نے فیصل آباد میں پارٹی مقبولیت کم ہونیکا نوٹس لے لیا‘چوہدری شیر علی کو سیاسی میدان میں متحرک کردار ادا کرنیکی ہدایت‘بابائے سیاست اپنے قائد کے حکم پر شدید سردی کو بالائے […]

اندرون شہر بجلی کی ننگی تاریں، وفاقی محتسب نے بجلی کے حکام کو طلب کر لیا

راولپنڈی(آن لائن )وفاقی محتسب اعلیٰ نے اندرون شہر بجلی کی ننگی لٹکتی تاروں کے حوالے سے آئیسکو حکام کو آج (بروز منگل ) 11 بجے وفاقی محتسب میں طلب کر لیاوفاقی محتسب نے یہ طلبی تحریک انصاف کے مقامی رہنما وچیئرمین سٹیزن ایکشن کمیٹی ظہیراحمداعوان […]

جنوبی پنجاب الگ سیکرٹریٹ، خرچے بڑھ گئے، کارکردگی صفر

ملتان(پی این آئی)31 اگست 2020 کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مختلف محکموں کے 12 سیکریٹریز کی منظوری دے کر جنوبی پنجاب کے انتظامی طور پر تین ڈویژنز پر مشتمل سیکریٹیریٹ کو عملی طور پر فعال بنا دیا تھا۔اس وقت تحریک انصاف کی حکومت […]

سینٹ الیکشن، اپوزیشن جماعتوں نے استعفوں سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کی اتحادی جماعتوں نے سینٹ الیکشن قبل مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پشاور میں اجلاس ہوا جس […]

حکومت براڈ شیٹ سے متعلق معاہدے سامنے لے آئی، نواز شریف کی کونسی جائیداد کی مد میں براڈ شیٹ کو حصہ دیا گیا ، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاملے میں جو ادائیگی کی گئی وہ ماضی میں کی گئیں ڈیلز اور دئیے گئے این آر اوز کی قیمت ہے،دستاویز پبلک کئے بغیر شفافیت نہیں آسکتی،نواز […]

فواد چودھری سمیت قومی اسمبلی کے 48 ارکان کی رکنیت معطل کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری سمیت قومی اسمبلی کے 48 ارکان کی رکنیت معطل کر دی ہے۔اسمبلی اراکین کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کرانے کے سبب معطل کی گئی۔الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ […]

غیر ملکی فنڈنگ کا اعتراف پی ٹی آئی کے بانی رکن نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصا ف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ آج بھی تحریک انصاف کا رکن ہوں، میرے حق میں الیکشن کمیشن اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے آچکے ہیں، […]

close