نواز شریف اور فضل الرحمان نے کہاں کہاں سے اور کس کس سے فنڈ لیا؟ حافظ حسین احمد نے سب نام بتا کر تہلکہ مچا دیا

کوئٹہ ( آئی این پی ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کے حوالے سے تمام جماعتوں کے ساتھ انصاف کرے، ’’فارن فنڈنگ لیکس‘‘ کا پورا پنڈورا باکس کھل گیا […]

سابق وزیراعظم نے اِن ہائوس تبدیلی کا امکان مسترد کر دیا، وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میں ان ہاؤس تبدیلی کے حق میں نہیں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہر حکومت آخری […]

کورونا کی دوسری لہر میں شدت آنے لگی، حکومت پرائمری سکولوں کو کھولنے کیلئے محتاط ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر میں شدت کے باعث حکومت پرائمری سکول کھولنے کے لیے محتاط ہو گئی ہے۔یکم فروری سے پرائمری اور ایلمنٹری سکول کھولنے کا فیصلہ کورونا کی تازہ ترین صورتحال سے مشروط کر دیا گیا ہے۔این سی او سی […]

چیئرمین نیب نے دبنگ بیان دے دیا، سفارش اور دھمکی نیب کے دروازے کے باہر ختم ہوجاتی ہے

لاہور قومی احتساب بیور (نیب) کے چیئر مین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سفارش اور دھمکی نیب کے دروازے کے باہر ہی ختم ہو جاتی ہے، ملک و قوم کی بے لوث خدمت کے راستے پر گامزن ہیں۔بدھ کو چیئر مین نیب […]

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہونے کے 24گھنٹوں میں عمران خان نااہل ہو جائیں گے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کیس پرعمران خان 6 سال سے این آر او پر ہیں ، اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا۔تفصیلات […]

اب ہمیں بھی موقع دیں، ایم کیو ایم نے وزیراعظم عمران خان سے بڑا عہدہ مانگ لیا

کراچی (پی این آئی) فردوس شمیم نقوی کے استعفے کے بعد حلیم عادل شیخ کو قائد حزب اختلاف بنائے جانے کے معاملے پر ایم کیو ایم کے تحفظات سامنے آ گئے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی میں قائد […]

آپ نے گھبرانا نہیں ہے، عمران خان کے ہمشکل کا پیغام، وزیراعظم سے متعلق بڑی خواہش کا اظہار بھی کر دیا

سیالکوٹ (پی این آئی) گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم عمران خان کے ہم شکل کی ویڈیو ہر وائرل ہو رہی ہے جسے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان کا ہمشکل رکشے میں سفر […]

بیرون ملک سے چینی درآمد کرنے والے سرمایہ کاروں کو 3لاکھ ٹن خام چینی پر ٹیکس کی چھوٹ مل گئی

اسلام آباد(آئی این پی )اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے 8 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ بدھ کووزیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 8 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دی گئی۔ذرائع نے […]

نیب کو دو سال سے بھی کم عرصے میں اربوں روپے کی ریکوری کرنے میں کامیابی مل گئی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ماضی میں جن کی طرف آنکھ اٹھاکربھی نہیں دیکھا جاتا تھا نیب نے ان سے ریکوریاں کروائیں، بزنس کمیونٹی سے کسی کوآج تک نیب سےکوئی مشکل درپیش نہیں رہی ، بزنس […]

فارن فنڈنگ کیس کی سکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ، اکبر ایس بابرنے کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا،کمیٹی نے اپنا اجلاس ختم کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سکروٹنی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اکبر ایس بابر درخواست دہندہ نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران تاثر دینے کی کوشش کی کہ سکروٹنی کمیٹی جانبدار ہے […]

وزیراعظم عمران خان نے نئے امریکی صدر سے کیا توقعات وابستہ کر لیں؟ کن کن شعبوں میں تعاون کی بات کر دی؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جو بائیڈن کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے ۔وزیراعظم نے جو بائیڈن کو امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ۔جو بائیڈن کے امریکی صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد وزیر اعظم […]

close