عوام کو کون پوچھتا ہے؟ حکومت آئی پی پیز کو 403 ارب روپے دینے کو تیار

اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت نے بجلی بنانے والی نجی کمپنیوں (آئی پی پیز) کو 403 ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں سے دو بڑی آئی پی پیز حب کو اور کیپکو کو 156 ارب98 کروڑ30 لاکھ ادا ہوں گے۔ […]

مریم نوازشریف کو کیا بیماری ہے؟ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کی تشخیص

اسلام آباد (پی این آئی )نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر عاشق فردوس اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بیماری کا نام ہی اقتدار ہے اور وہ اقتدار پانے کیلئے وہ کسی بھی حد […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا کارنامہ، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 50 کروڑ ڈالر کی حد پار گئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 500 ملین ڈالرز کا سنگِ میل عبور کرچکے ہیں۔ اپنے بیان میں سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس 500 ملین ڈالرز کا سنگِ میل […]

انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی کے لیڈر کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی(آئی این پی ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا2روزہ جسمانی ریمانڈمنظور کرتے ہوئے جمعہ کوپیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ اور ان کے ساتھیوں […]

شرط پوری ہو گئی، ن لیگ کے سینیٹ کے امیدواروں کی نااہلی کا خطرہ ٹل کیا

اسلام آباد (آئی این پی)صدر مسلم لیگ نون میاں شہباز شریف نے سینیٹ انتخابات 2021 کیلئے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹوں کی حتمی فہرست پر دستخط کر دیئے، جج کی اجازت کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں ہی ان سے دستخط کروائے گئے۔ بدھ کو ترجمان […]

غریبوں کی حالت پر رحم کریں، بدعائیں نہ لیں، چوہدری شجاعت کی وزیراعظم عمران خان سے اپیل

اسلام آباد (آئی این پی)صدر مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان گجرات میں محکمہ اوقاف اور بلدیہ کی جانب سے غریبوں کی دکانوں کو گرانے کا نوٹس لیں، ملک میں پہلے ہی روزگار نہیں ہے، کاروبار بھی بہت […]

دنیاکے کس حکمران نے کتنے غیر ملکی دورے کئے؟ نوازشریف، مشرف کے دوراور ان پر اخراجات کی تفصیلات بھی آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) ملکہ برطانیہ، بل کلنٹن، رجب طیب اردوان، من موہن سنگھ اور فلپائی صدر گلوریا ارویو کی طرح نواز شریف بھی دنیا بھر میں زیادہ سفر کرنے والے حکمرانوں میں سے ایک ہیں۔روزنامہ جنگ میں صابر شاہ کی شائع خبر کے مطابق […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو واپس صوبوں کو بھیجنے سے روک دیا، خواتین اساتذہ نے خوشی سے رونا شروع کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیپوٹیشن پر آئے اساتذہ کو واپس صوبوں کو بھیجنے سے روک دیاجس کے بعد بڑی تعداد آئی خواتین اساتذہ کمرہ عدالت میں خوشی سے نہال ، خوشی سے رونا شروع کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق استاتذہ کو […]

بنی گالہ میں وزیراعظم کے بھانجے زمین ہتھیا رہے ہیں، شہری کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)بنی گالہ میں وزیراعظم کے بھانجے زمین ہتھیارہے ہیں،شہری نے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ بدھ کو عمران خان کے پڑوسی عظمت اللہ نے شہراز عظیم کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کر دی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ […]

بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری، ٹرینیں روک کر پورا ہندوستان بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی(این این آئی )بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری ہے، آج (جمعرات کو)پھر پورا بھارت بند ہو گا، کسانوں کے لیے ٹول کٹ بنانے بنانے والی ماحولیات کی کارکن دیشا راوی کی رہائی کے لیے مظاہرے تیز ہو گئے، دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر کے سامنے […]

ن لیگ میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات کا انکشاف، مشاہد اللہ کے بجائے کس کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے بعد ن لیگ میں بھی سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پارٹی میں دوگروپ آمنے سامنے پر لیگی قیادت ٹکٹوں کا فیصلہ نہ کر سکی ،ذرائع کاکہنا ہے […]

close