اڈیالہ جیل میں کرسمس کیک کاٹا گیا، مسیحی قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی سفارش

راولپنڈی(این این آئی) وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کرسمس کیک کاٹا اور سپرنٹنڈنٹ جیل سے مسیحی قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کی سفارش کی۔ اتوار کو وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض […]

6 کروڑ 44 لاکھ کی کرپشن، 26 افراد کے خلاف ریفرنس دائر، سماعت 6 جنوری کو ہوگی

سکھر (این این آئی) سکھر کی احتساب عدالت میں ٹائون کمیٹی ٹھری میرواہ میں 6 کروڑ 44 لاکھ روپے کی کرپشن کے معاملے میں 4 افسران سمیت 26 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے مطابق احتساب عدالت سکھر […]

تلخیاں کم ہوئی ہیں، فواد چوہدری کا ملکی سیاسی حالات بہتر ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ملکی سیاسی حالات بہتر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ سینیٹ الیکشن سے پہلے الیکٹورل کالج پورا ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ تلخیاں کم ہوئی ہیں، حالت بہتری کی طرف جا […]

کتا مار مہم ناکام، آوارہ کتوں کا راج، متعدد دیہاتوں میں بچوں سمیت 21 افراد کتے کے کاٹنے سے زخمی ہو گئے

خیرپور(این این آئی) خیرپورضلع بھر میں کتا مار مہم ناکام، آوارہ کتوں کا راج،متعدد دیہاتوں میں بچوں سمیت 21 افراد سگ زدگی کاشکار ہوگئے، محکمہ صحت ذرائع کے مطابق خیرپور ،پیرجوگوٹھ،گائوں راہوجہ،گائوں پھل واہن،گائوں مانڈن،گائوں ننڈی ٹھری،گائوں مینگھو فقیر ،اللہ آباد سمیت دیگر مقامات پر […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، فائیو اسٹار ہوٹل میں قائم تین ریسٹورنٹ سیل کر دیئے گئے

کراچی (این این آئی) ڈپٹی کمشنر جنوبی ارشاد علی سوڈھر کی ہدایات پر اسٹنٹ مختیارکار سول لائن اویس جتوئی نے ہوٹل پرل کانٹی نینٹل میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلع جنوبی میں میں بڑی کارروائی کی ۔ شہر کے سب سے […]

ماتحت ملازمین پر ملبہ، خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں کو آکسیجن سلنڈر فراہم کرنے میں غفلت کا الزام،7 ملازمین نوکری سے برطرف

پشاور(این این آئی)خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں کو آکسیجن سلنڈر فراہم کرنے میں غفلت برتنے والے 7 ملازمین کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن نہ ملنے کی وجہ سے کورونا وارڈ اور آئی سی یو میں […]

سرکاری ملازم و رشتہ داروں کی آمدن کے برعکس زندگی، تخریبی و مشکوک سرگرمیاں، سیاسی وابستگی و حمایت، حکومت پر براہِ راست یا کسی ذریعے سے دبائو ڈالنا قابلِ سزا جرم قرار، نئے سول سرونٹس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز لاگو کر دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سول سرونٹس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز 2020 لاگو کر دیئے، وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،سرکاری ملازم و رشتہ داروں کی آمدن کے برعکس زندگی، تخریبی و مشکوک سرگرمیاں، سیاسی وابستگی و […]

دوبارہ دھرنا کب دیں گے؟ پنجاب کے کنٹریکٹ اساتذہ نے بنی گالہ روڈ پر دیا گیا دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پنجاب کے کنٹریکٹ اساتذہ نے بنی گالہ روڈ پر دیا گیا دھرنا ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ممبر ٹیچر دھرنا کور کمیٹی قاسم بخاری نے کہاکہ ہم گزشتہ روز آئے تو ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا یہ ،شرمندگی کا […]

وزیر داخلہ شیخ رشید نے خبردار کر دیا، جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرے ،ہم استقبال کیلئے تیار ہیں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرے ،ہم استقبال کیلئے تیار ہیں ، استعفوں کا شوق بھی پورا کرلیں ،ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں وزیر اعظم پانچ سال پورے کرینگے ،100 دن […]

کرونا وائرس پر قابو پانا مشکل ہو گیا، لاک ڈائون کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

ویانا(پی این آئی)آسٹریا میں لاک ڈاؤن کا دورانیہ 26 دسمبر سے 18 جنوری تک بڑھا دیا گیا اور وزیراعظم سبسٹین کرز نے “سخت لاک ڈاؤن” میں واپسی کا اعلان کر دیا , منفی ٹیسٹ کے نتائج کے حامل افراد کے لئے 18 جنوری سے لاک […]

فوج میرے اوپر نہیں ماتحت ہے، وزیراعظم کے انٹرویو پر مریم نواز کا ردِ عمل ،شدید تنقید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ وزیر اعظم کی حالت […]

close