استعفوں کی باتوں کیساتھ سینٹ اورضمنی الیکشن لڑنا تھوک چاٹنے کے مترادف حافظ حسین احمد نے فضل الرحمن اور انکے بیٹے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سابق مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد نے انکشاف کیا ہے کہ جے یو آئی کے جماعتی اداروں نے فیصلہ کیا تھا کہ مولانا فضل الرحمن صدر پاکستان کے عہدے کا الیکشن نہیں لڑینگے کیونکہ صدارتی الیکشن میں الیکٹورل […]

سوشل میڈیا پر مریم نواز کے 2لاکھ روپے کے ”گوچی”سلیپرز کے چرچے

اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صاحبزادی اورمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز حالات کیسے بھی ہوں، مشکلات کتنی بھی ہوں، جہاں جاتی ہیں انکی تیاری بھرپور ہوتی ہے اور سینڈلز کا انتخاب تو صرف گوچی برینڈ سے ہی کرتی […]

بختاور بھٹو کا منگنی کے بعد شادی کا کارڈبھی وائرل ہو گیا

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کے بعد ان کی شادی کا دعوت نامہ بھی وائرل ہوگیا جبکہ ان کے منگیتر محمود چوہدری نے شادی کے مقام کی بھی تصدیق […]

کورونا وائرس ویکسین ساز کمپنیوں سے رابطے میں ہیں، سرکاری اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان چین سمیت کورونا وائرس ویکسین ساز کمپنیوں سے رابطے میں ہے۔ایک بیان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ […]

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈز، صدر مملکت نے ریفرنس سپریم کورٹ بھجوانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)صدر پاکستان نے سینیٹ کے الیکشن شو آف ہینڈز کے ذریعے کرانے کے لئے ریفرنس سپریم کورٹ بھجوانے کی منظوری دیدی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ میں ریفرنس بھجوانے کی وزیرِ اعظم کی […]

وزارتِ داخلہ 120 دن میں بدل دیں گے، شیخ رشید نے نیا ٹارگٹ سیٹ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یقین دلاتا ہوں کہ وزارتِ داخلہ 120 دن میں بدل جائیگی،اسلام آباد پولیس کی استعدادِ کار بڑھائیں گے،وزیرِاعظم عمران خان کی قیادت میں تمام چیلنجز سے سرخرو ہوں گے۔بد ھ کو اسلام […]

جب تک ملکی آمدنی نہیں بڑھتی اس وقت تک صبر کرنا پڑیگا، وزیراعظم عمران خان مہنگائی کے لحاظ سے تنخواہیں کم ہیں جیسے جیسے معیشت بہتر ہوگی تنخواہوں میں اضافہ کرینگے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جان و مال کے تحفظ تک کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، ملک میں سب کچھ ہے صرف گورننس کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے،جب تک ملکی آمدنی نہیں بڑھتی، اس وقت تک […]

بیٹے کی فرمائش پر گاڑی پر قومی پرچم لگانے والے شہری کا چالان

کراچی (پی این آئی ) کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کے خلاف خصوصی مہم کے دوران میٹروپول چوک پر ٹریفک پولیس نے قومی پرچم اور فینسی نمبر پلیٹ لگانے پر شہری کا پانچ سو روپے کا چالان کر دیا۔ ٹریفک […]

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا آج مردان میں ریلی کا اعلان، ضلعی انتظامیہ نے ریلی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

مردان(پی این آئی)حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا آج مردان میں ریلی کا اعلان، ضلعی انتظامیہ نے ریلی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے آج مردان میں ریلی کا اعلان کیا ہے۔ […]

دھرنا لازمی نہیں، پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما نے پی ڈی ایم کے دھرنے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)دھرنا لازمی نہیں،پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما نےپی ڈی ایم کے دھرنے کی مخالفت کر دی، پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے دبے لفظوں میں پی ڈی ایم کے دھرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ دھرنا لازمی نہیں، پی […]

سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا اعلان، کب تک بند رہیں گے؟ جانئے

کراچی(پی این آئی)سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کااعلان ، کب تک بند رہیں گے؟ جانئے، کراچی میں گیس کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو آج اور […]

close