ڈسکہ(پی این آئی) این اے 75 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 1947 سے لے کر آج تک اپنے گاؤں سے نہیں ہارے ۔ اپنے گاؤں کا پولنگ تین […]
تھر پارکر (پی این آئی) این اے 221 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے ، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج بھی آنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 221 تھر پارکر […]
نوشہرہ (پی این آئی) پی کے 63 نو شہرہ سے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے منتخب ایم پی اے اختیار ولی نے لیاقت خٹک سے لاتعلقی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت […]
لاہور (آن لائن) ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ معیشت کی مجموعی صورتحال میں بہتری کے دعوے کے باوجود باوجود آئی ایم ایف کے پاس جانا سمجھ سے بالا تر ہے،مزید قرضے لینے سے مہنگائی […]
کراچی (پی این آئی) حالیہ دنوں پاکستانی سیاسی تاریخ کی حیثیت میں اہم کردار ادا کرنے والے دو کردار آنجہانی ہو گئے۔جن میں سے ایک سینیٹر مشاہداللہ خان تھے اور دوسرے ایم کیو ایم کے بانی رکن محمد انور تھے۔مشاہد اللہ کی سیاست سے ہر […]
نوشہرہ (پی این آئی) وزیردفاع پرویز خٹک کے بھائی سابق صوبائی وزیر لیاقت خان خٹک کا وزارت واپس لیے جانے پر جشن ، وزارت کو بے اختیار قرار دے دیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر لیاقت خان خٹک نے کہا کہ […]
ڈسکہ (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران حکمرانوں کا بس نہیں چلا تو فائرنگ کرادی ،ڈسکہ کی عوام نے تمام حربے ناکارہ کردئیے اور وزیر اعظم عمران خان کی بے وقوفی […]
کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ چاہتے ہیں سینیٹ انتخابات شفاف ہوں،سیٹیں کم ہونے کاخطرہ نہیں،ہو سکتاہے ایک،2سیٹ اضافی مل جائے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ […]
اسلام آباد (پی این آئی ) این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب میں دھندلی کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کی کیپشن میں انہوں […]
تھرپارکر (پی این آئی) سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221 تھرپارکر ون میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے، اس دوران کیسرار کے گورنمنٹ بوائز اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، اس حوالے سےتحریک […]
نوشہرہ (پی این آئی) صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ لیاقت خٹک نے نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں پارٹی کو دھوکا دیا۔ لیاقت خٹک کے ایسے عمل سے پرویز خٹک کی سیاست پر بھی اثر پڑے گا۔ نجی ٹی وی پروگرام […]