اب سلیکٹڈ کے گھبرانے کا وقت آگیا ہے، آصف زرداری نے یوسف رضا گیلانی کو تھپکی دے دی

کراچی(آئی این پی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے کافی متحرک نظر آرہے ہیں، دو روز کے دوران انہوں نے دوسری اہم ملاقاتیں کیں ہیں۔ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے اتوار کو پھر آصف زردادی اور بلاول بھٹو […]

نمک سے زر مبادلہ کمانے کا فیصلہ، پاکستان نے گلابی نمک کو عالمی سطح پر رجسٹرڈ کرانے کے لیے تیاری کر لی

اسلام آباد(آئی این پی) باسمتی چاول کی جیوگرافیکل انڈیکیشن(جی آئی)رجسٹریشن کے بعد پاکستان نے گلابی نمک کی بھی رجسٹریشن کرانے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت کے حکام نے انٹیلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن (آئی پی او)پاکستان کے نمائندوں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا جہاں […]

لوگوں نے تنگ آ کر ووٹ بھی پچھلی حکومت کو ہی ڈال دیا، ن لیگ کے بڑے لیڈر نے طنز کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیئر رہنما پرویز رشید نے حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کو ضمنی انتخابات میں شکست پر طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے ہر چیز پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں تو لوگوں نے […]

ن لیگ نے الیکشن جیتنے کے لیے 6 ہزار جعلی ووٹ ڈالے، پرویز خٹک کا نوشہرہ کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی کے 63 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی پرویز خٹک نے دعوی کیا کہ کوئی بھی مجھ سے الیکشن نہیں جیت سکتا ہے۔انہوں […]

ڈسکہ کے نتائج آنے کے بعد جیت کا جشن منائیں گے، فواد چوہدری کا اعلان

ڈسکہ(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈسکہ کے نتائج آنے کے بعد اپنی جیت کا جشن منائیں گے، اتوار کو وفاقی وزرا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ پہنچے تھے جہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

کبھی ملاقات بھی نہیں ہوئی، نوشہرہ سے کامیاب اختیار ولی نے لیاقت خٹک سے لاتعلقی ظاہر کر دی

نوشہرہ(آئی این پی) ضلع نوشہرہ میں ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر لیاقت خٹک سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر […]

حفیظ شیخ کے لیے حمایت کی مہم شروع، جی ڈی اے نے حفیظ شیخ کی حمایت کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)سینیٹ الیکشن میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)نے عبد الحفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد کی حمایت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کر لیے، اتوار کو پی ٹی آئی وفد […]

بہت جلد حکومت مشکلات پر قابو پالےگی، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر نے وعدہ کر لیا

صوابی(آن لائن )اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کرنے والے کبھی بھی ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔وہ قومیں کبھی بھی ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتی جن کے تانے بانے […]

نوشہرہ میں پی ٹی آئی کی شکست، پرویز خٹک نے سارا ملبہ الیکشن کمیشن پر ڈال دیا

نوشہرہ (آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نوشہرہ پی کے63 کا ضمنی انتخاب ہم جیتے ہیں، ن لیگ نے جعل سازی کی ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن جائیں گے، اور ثابت […]

ریلوے سے چن چن کر کالی بھیڑوں کا خاتمہ کرنے کا اعلان، ٹورسٹ سفاری ٹرین کا افتتاح کر دیا

اسلام آبا د (آن لائن)وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی اور چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے ٹورسٹ سفاری ٹرین کا افتتاح کر دیا۔وزیر ریلویز اعظم خان سواتی بھی چیئر مین سینیٹ کے ہمراہ تھے۔ ٹورسٹ سفاری ٹرین کی افتتاحی تقریب گولڑہ ریلوے اسٹیشن […]

اہم ترین بیورو کریٹ سے دوستی، نیب کے اہم افسر کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)ڈائریکٹر جنرل نیب کے پی کے فاروق ناصر اعوان کو ایک سال کی ملازمت میں توسیع دینے کے بارے میں سمری تیار کرلی گئی ہے،فاروق ناصر اعوان اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے مارچ میں ریٹائر ہونے والے تھے،فاروق ناصر اعوان اور وزیراعظم کے […]

close