سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی کے امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد

کراچی(آئی این پی ) الیکشن ٹربیونل نے ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئےسینیٹ کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار سیف اللہ ابڑو کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔ پیر کوسندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل پر مشتمل الیکشن ٹریبونل کے روبرو پی ٹی […]

ن لیگ نے الیکشن جیتنے کے لیے 6 ہزار جعلی ووٹ ڈالے، پرویز خٹک کا نوشہرہ کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ تسلیم کرنے سے انکار

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے پی کے 63 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی پرویز خٹک نے دعوی کیا کہ کوئی بھی مجھ سے الیکشن نہیں جیت سکتا ہے۔انہوں […]

نمک سے زر مبادلہ کمانے کا فیصلہ، پاکستان نے گلابی نمک کو عالمی سطح پر رجسٹرڈ کرانے کے لیے تیاری کر لی

اسلام آباد(آئی این پی) باسمتی چاول کی جیوگرافیکل انڈیکیشن(جی آئی)رجسٹریشن کے بعد پاکستان نے گلابی نمک کی بھی رجسٹریشن کرانے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت کے حکام نے انٹیلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن (آئی پی او)پاکستان کے نمائندوں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا جہاں […]

نیب نے سندھ میں اساتذہ کی غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کردیں

کراچی(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سندھ میں اساتذہ کی غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کردیں اور عدالت کے حکم پر اساتذہ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔نیب نے ہائی کورٹ کے حکم پر غیر قانونی بھرتیاں کرنے والوں کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ صوبائی حکومت […]

حسرت ہے کہ مریم نواز زندگی میں کبھی سچ بھی بولیں، فواد چوہدری کی بڑی خواہش

اسلام آباد(پی این آئی) اطلاعات کے وفاقی وزیر شبلی فراز نے الزام لگایا ہے کہ ڈسکہ میں الیکشن کے دن جو کچھ ہوا وہ رانا ثنااللہ کی سربراہی میں ہوا۔ ان کو پتہ چل گیا تھا کہ نواز شریف کے بیانیے کو شکست ہورہی ہے۔ اس […]

پاکستان گرے لسٹ میں شامل رہے یا نکال دیا جائے؟ ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع ہو گا

پیرس (پی این آئی) منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معانت کے خلاف کام کرنے والی بین القوامی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا تین روزہ اجلاس پیر کو پیرس میں ہوگا۔ تین روزہ اجلاس کے دوران ایف اے ٹی ایف پاکستان کو گرے لسٹ […]

حلقہ این اے221ضمنی الیکشن: ووٹوں کی گنتی مکمل، جیت کس کی ہوئی؟ غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا

تھرپارکر (پی این آئی) ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کو ایک اور شکست ہوگئی ، این اے 221 تھرپارکر سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار امیر علی شاہ ایک لاکھ 3 ہزار502 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ […]

کپڑوں کا برانڈ پیسہ کمانے کیلئے نہیں بلکہ کیوں لانچ کیا گیا؟ مولانا طارق جمیل نے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)سوشل میڈیا پر کئی روز سے یہ خبر گرم ہے کہ مولانا طارق جمیل نے اپنے نام سے کپڑوں کا برانڈ لانچ کر دیاہے اور صارفین سوالات بھی کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں تاہم اب اس معاملے پر مولانا طارق جمیل […]

سینیٹ الیکشن، بلاول بھٹو نے حکومتی اراکین اسمبلی کو توڑنے کیلئے چال چل دی، سیاسی میدان میں ہلچل

کراچی (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اراکین اسمبلی کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سےاراکین اسمبلی کے اعزاز میں ایک عشائیے کا اہتمام […]

این اے 75ڈسکہ ضمنی الیکشن: الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے امیدوار کی جیت کا اعلان کرے، حکومتی مطالبہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ ڈسکہ این اے 75 میں جتنے پولنگ سٹیشنز کے نتائج آ چکے ہیں، اس کے مطابق تحریک انصاف کا امیدوار برتری کے ساتھ جیت رہا تھا، الیکشن کمیشن انہی پولنگ […]

نیب نے سندھ میں اساتذہ کی غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کر دیں

کراچی(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سندھ میں اساتذہ کی غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کردیں اور عدالت کے حکم پر اساتذہ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔نیب نے ہائی کورٹ کے حکم پر غیر قانونی بھرتیاں کرنے والوں کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ صوبائی حکومت […]

close