اسلام آباد(آئی این پی ) کشمالہ طارق کی گاڑی کی ٹکر سے جان بحق ہونے والے شہریوں کے ورثا نے صلح کر لی ،صلح نامے میں سارا معاملہ کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کی بجائے ڈرائیور پر ڈال دیا گیا ،ٹریفک حادثے میں فاروق احمد،انیس […]
مٹیاری (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام پر وہ لوگ مسلط کر دیئے گئے ہیں جو واشنگٹن سے ہدایت لیتے ہیں، موجودہ حکومت نے کرپشن کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے ،وزیراعظم عمران خان کی وہ حکومت […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم نواز حکومت سے ’’نکی جئی ہاں’’ چاہتی ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ کل مریم صاحبہ نے حکومت کو […]
11 مارچ کو سینیٹ کے 52 سینیٹرز ریٹائر ہو جائیں گے جن میں مسلم لیگ (ن) کے سب سے زیادہ 16 ، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے 7،7 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوں گے۔سندھ اور پنجاب سے 11،11 جب کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے 12 […]
پشاور(این این آئی)سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبیداللّٰہ مایار نے کہا ہے کہ ووٹوں کی خرید وفروخت کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی کمیٹی کی کوئی حیثیت نہیں۔ایک انٹرویومیں عبیداللّٰہ مایار نے کہا کہ اپنے پارٹی ممبران پر مشتمل ذاتی کمیٹی بنائی گئی ہے۔سابق رکن […]
شجاع آباد(این این آئی) عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے چائے کے ہوٹل پر اپنے ہاتھ سے چائے بنائی۔عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پنجاب کے علاقے شجاع آباد میں ایک ہوٹل […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے سندھ میں فیصل واوڈا سے متعلق کارکنان کے اعتراضات مسترد کر دیئے۔وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِصدارت پاکستان تحریکِ انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی […]
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے دارالحکومت کے سیکٹر ایف-8 میں موجود فٹ بال گراؤنڈ پر وکلا کی جانب سے کی گئی تمام غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے اور گراؤنڈ کو بحال کرنے کے بعد وہاں فٹ بال ٹورنامنٹ منعقد کرنے کی […]
کراچی( پی این آئی )پی ایس 88 میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس88 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری […]
لاہور(آئی ا ین پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں پٹواریوں کی حکومت ہے‘ میں سیاسی حالات اور موجودہ صورتحال پر کتاب لکھ رہا ہوں۔ منگل کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن کو سرپرائز دیں گے، اوپن بیلٹ پر اپوزیشن کی دوغلی پالیسی عوام کی سامنے عیاں ہو چکی ہے۔ تفصیلات وزیر اعلی پنجاب سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے […]