احمد عمر شیخ کو دو روز تک جیل میں آرام دہ رہائش فراہم کی جائے، دو روز بعد سرکاری ریسٹ ہاس منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزم احمد عمر شیخ کی رہائی سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کر دیا.حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ احمد عمر شیخ کو دو روز تک جیل میں آرام دہ رہائش کی […]

سینیٹ الیکشن کا بگل بج گیا، کاغذات نامزدگی کا اجراء آج سےشروع، شیڈول کب جاری ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے سینٹ الیکشن کرانے کااعلان کردیاہے۔شیڈول11فروری کوجاری ہوگا،کاغذات نامزدگی کااجراآج سے شروع کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینٹ الیکشن کرانے کااعلان کردیا۔الیکشن کمیشن11 فروری کوشیڈول جاری کرے گا۔امیدوارآج سے ہی کاغذات نامزدگی حاصل کرسکتے […]

اسلام آبادٹریفک حادثہ، کشمالہ طارق کا بیٹا گاڑی چلا رہا تھا یا ڈرائیور؟چشم دید گواہ زخمی نوجوان نے سب کچھ بتا دیا‎

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد سری نگر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ میں نیا موڑآگیا ، زخمی نوجوان نے آنکھوں دیکھا حال بیان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثے میں بچنے والے مجیب الرحمان نے بتایا ہے کہ کشمالہ طارق کی سب باتیں […]

فضل الرحمان پیزا کھانے کی خواہش رکھتے ہیں، انہیں حلوے کا بھی حساب دینا پڑگیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک میں فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھنے والے نواز شریف ہیں، مریم نواز کی حکمت عملی سے ان کے اراکین پر نااہلی کی تلوار لٹک گئی، فضل الرحمان پیزا […]

وزیر اعظم عمران خان کا ایکشن، کندھوں پر لکڑیاں اٹھانےوالی خواتین کیلئے ٹرانسپورٹ فراہمی کا حکم

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم نے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر شہری کی تجویز پر بروقت ایکشن لیتے ہوئے کندھوں پر لکڑیاں لے جانے والی خواتین، بزرگ اور شہریوں کیلئے ٹرانسپورٹ فراہمی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ریڈ زون […]

براڈ شیٹ سکینڈل کمیشن کے سربراہ جسٹس عظمت سعید نے وزارت داخلہ سے سیکیورٹی مانگ لی

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج اور براڈ شیٹ سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیشن کے سربراہ جسٹس(ر) عظمت سعید نے وفاقی وزارت داخلہ سے سیکیورٹی مانگ لی، براڈ شیٹ کمیشن کی طرف سے وزارت داخلہ کو خط لکھا […]

وزیراعظم کا ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈ دینےکا اعلان، قاضی فائز عیسیٰ نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ہر ارکان اسمبلی کو 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دینے کے اعلان کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا وزیراعظم کا ترقیاتی […]

’’سارے کیمرے باہر رکھیں مجھے 2 منٹ بات کرنی ہے‘‘ کشمالہ طارق کی پریس کانفرنس ختم ہونے کے بعد کی ویڈیو لیک ہوگئی‎

اسلام آباد ( پی این آئی )گزشتہ روز وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کشمالہ طارق نے گزشتہ رات پیش آنے والے حادثہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خاوند اور بیٹے پر لگنے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔ اسلام آ باد میں پریس کانفرنس […]

بختاوربھٹوکی شادی کے بعد شوہر کے ساتھ پہلی بارتصاویر وائرل ہو گئیں

اسلام آباد(پی این آئی )سابق صدر آصف علی زردای اور سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی نوبیاہتا بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے شادی کے بعد پہلی بار شوہر کے ساتھ تصاویر جاری کر دی، تفصیلات کے مطابق فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام […]

پیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنانے کی ماہر ہے، استعفے آخری آپشن، سابق وزیر اعظم نے بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد (آئی این پی ) سابق وزیراعظم و رہنما پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ استعفے آخری آپشن ہیں، پی ڈی ایم کی تحریک ٹھنڈی نہیں ہوئی، پیپلزپارٹی مخلوط حکومت بنانے کی ماہر ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد میں میڈیا […]

فضل الرحمن کو سیاسی میدان سے تکنیکی ناک آئوٹ کرنے کی کوششیں تیز،بے اثر کرنے کیلئے بڑا منصوبہ تیار

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ فضل الرحمن کو تکنیکی طور پر ناک آئوٹ کر نے کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں ۔ ان کے سیاسی قد کاٹھ کو گھٹانے کے لئے مخالفین کوشاں ہیں ۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائع خبر […]

close