پارلیمنٹ حملہ کیس، پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے بریت کی درخواست دیدی

اسلام آباد(این این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنمائوں نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔جمعرات کواسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیئرمین پی ٹی […]

ملازمین سے پہلے تمام افسران کو نکالیں، انتظامیہ، افسران قومی خزانے پر بوجھ ہیں، بند اسٹیل مل کو کسی ایم ڈی یا چیف ایگزیکٹو کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پاکستان اسٹیل ملز کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملازمین سے پہلے تمام افسران کو نکالیں، انتظامیہ کی ملی بھگت کے بغیر کوئی غلط […]

کیمیکل ملے دودھ دہی مکھن کی سرعام فروخت جاری

مصطفی آباد/للیانی (این این آئی) مصطفی آباد للیانی و گردونواح میں کیمیکل ملے دودھ دہی مکھن کی سرعام فروخت جاری، انسانی جانوں سے کھیلنے کا دھندہ عروج پر، انتظامیہ خاموش تماشائی۔ کیمیکل پائوڈر سے دودھ دہی، مکھن دیسی گھی اور مٹھائیاں بنائیں جاتی ہیں جس […]

اکٹھی 3 چھٹیاں، بینکوں سمیت سرکاری ادارے و نجی ادارے بند رہیں گے

ملک بھر میں تمام بینک اور دیگر مالیاتی ادارے جمعہ سے تین روز تک بندرہیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کے باعث تمام بینک/ ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک بھی بند ہوں گے ۔ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کے ساتھ بینک […]

آٹا بحران شروع، سمگلنگ یا ناقص منصوبہ بندی؟ شہری علاقوں میں آٹے کے حصول کیلئے اصل شناختی کارڈ لازم قرار، دیہی علاقوں میں سپلائی بند عوام پریشان

وہاڑی(این این آئی)آٹے کا دوبارہ اٹھتاہوابحران سنگین شکل اختیارکرنے لگا،شہری علاقوں میں آٹاکے حصول کیلئے اصل شناختی کارڈلازم قرارجبکہ دیہی علاقوں میں سپلائی بندہونے سے عوام پریشان ہے۔تفصیل کے مطابق محکمہ خوراک کے افسران اوراورضلعی انتظامیہ ضلع میں آٹاکے بحران سے یکسرانکاری ہیں لیکن حقیقت […]

راوی کنارے نئے شہر کے متاثرین کا احتجاج، دیہی آبادیاں باہر نکال دی جائیں گی، یقین دلا دیا گیا

لاہور (این این آئی) راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے ترجمان ایس ایم عمران اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ نے فیروز والا کے علاقے میں منصوبے میں آنے والی اراضی کے مالکان سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ دیہی آبادیاں […]

اسٹیل مل کے 4544 جبری برطرف ملازمین کا چیف ایگزیکٹو کے گھر کے باہر 24 دن سے دھرنا جاری، سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت ہو گی

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹیل ایمپلائز ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل سے 4544 ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف اسٹیل مل ملازمین پچھلے24 دن سے سی ای او ہائوس کے باہر سراپا احتجاج ہیں۔مگر کچھ […]

نیب نے ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کو کئی ماہ حراست میں رکھنے کے بعد کلین چٹ دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) نیب کا خواجہ سعد رفیق کو کلین چٹ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ نیب کی جانب سے لیگی رہنما کیخلاف اہم […]

سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹوں کی جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع، ن لیگ نے اپنے امیدواروں کی جیت یقین بنانے کیلئے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟ حکومت کیلئے پریشان کن خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) مارچ میں ہونے والے سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹوں کی جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا، مسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کی جیت یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرنا شروع کردی ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے […]

حکومت گرانے کیلئے کونسا طریقہ اختیار کیا جائے؟ ن لیگ کا اہم اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے گھر ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔نجی ٹی وی نے ن لیگ کے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں نواز […]

جہانگیر ترین کیلئے بڑی خوشخبری، تحریک انصاف سینیٹ الیکشن میں کس کس کو ٹکٹ دے گی؟ ناموں کی فہرست آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کرلئے، شارٹ لسٹ کئے گئے ناموں میں وزیراعظم کے چار معاون خصوصی شامل ہیں، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا نام بھی زیرغور ہے۔ نجی […]

close