اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ2023 تک اٹھارہ نئے بجلی گھر کام شروع کر دینگے جس سے بجلی کی پیداوار میں سات ہزار میگاواٹ کا اضافہ ہو جائے گا۔ کوئلے و نڈ سولر اور […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کا رواں ماہ عوام سے براہ راست رابطے کا پروگرام منسوخ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن اور وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث پروگرام منسوخ کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے ہر مہینے عوام […]
لاہور (پی این آئی ) وزیراعظم کے صاحبزادوں کی نماز جمعہ کے بعد لی گئی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام کے اکاونٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی جس کے […]
اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک فاٹا میں عارضی طور پر بے گھر افراد کیلئے اضافی 12 ملین ڈالر امداد فراہم کرے گا اس حوالے سے عالمی بینک کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عالمی […]
اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ڈسکہ کے بعد این اے 45 کرم ایجنسی میں بھی دھاندلی کا الزام لگ گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 45 کرم کے ضمنی انتخاب میں دھاندلی سے […]
اسلام آباد (این این آئی)پنجاب سے بلامقابلہ منتخب سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں جن میں دلچسپ انکشافات سامنے آئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی لاہور، مری اور حافظ آباد میں 38 جائیدادوں کی مالیت 9 کروڑ 57 […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان کسی بھی کیس میں مریم نواز کو گرفتار کروا سکتے ہیں، مریم نواز کی گرفتاری کا مقصد اسٹیبلشمنٹ اور اپوزیشن میں دراڑ پیدا کرنا ہوگا، حکومت مخالف تحریک کیلئے پیپلزپارٹی اور […]
کراچی(آن لائن)ٹریفک اہلکاروں نے ڈی آئی جی ٹریفک کی بلاتفریق ایکشن کی ہدایات پر صدر میں ڈبل پارکنگ پر کھڑی ڈی ایس پی کی گاڑی لفٹ کرلی۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے ٹریفک سسٹم کی بہتری کے لیے محکمہ ٹریفک کی جانب سے مسلسل مہم […]
لاہور (آن لائن) پنجاب میں سینٹ الیکشن پر پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان مک مکا ہوا ہے۔ ڈسکہ الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کی بجائے ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے جا رہے ہیں۔ حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے […]
راولپنڈی (آن لائن)حکومتی پابندی اور انتظامیہ و پولیس کے بڑے دعوئوں کے باوجود راولپنڈی میں منائی جانے والی بسنت میں ’’پنڈی بوائز ‘‘نے پتنگ بازوں کا کھوج لگانے کے لئے اڑایا جانے والا’’ڈرون‘‘ پتنگ سے الجھا کر مار گرایا نمازجمعہ کے فوری بعد بسنت کے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے دعوی کیا ہے کہ ان کو پاکستان تحریک انصاف کے 12 اراکین قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہے اور یہ اراکین اگلے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا […]