اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بھی سینیٹ انتخابات میں شرکت کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے سے متعلق مشاورتی اجلاس […]
اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین نیب کی منظوری کے بعدخواجہ آصف کوگرفتارکیاگیا انہیں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتارکیا گیا ہے ، خواجہ آصف کوپہلے نیب راولپنڈی منتقل کیاگیا ۔ انہیں (آج )بدھ کو احتساب عدالت میں پیش کرکے ریمانڈلیاجائیگا ،جس کے بعد انہیں […]
لاہور(پی این آئی) 2021 میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سال 2020 کے ختم ہونے اور سال 2021 کے آغاز میں اب صرف ایک دن باقی ہے۔ نئے سال سے قبل وفاقی حکومت نے 2021 کیلئے تعطیلات […]
اسلام آباد (آئی این پی )خواجہ آصف (ن) لیگ کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کے بعد احسن اقبال کے گھر سے روانہ ہوئے تھے کہ نیب نے انہیں اسلام آباد میں گرفتار کیا۔منگل ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کو اسی کیس میں گرفتار کیا گیا […]
اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف بات کرنے پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید بظاہر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و کالم نگار سہیل وڑائچ نے اپنے حالیہ کالم میں موجودہ سیاسی صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نظام کچھ ایسا بنا ہوا ہے کہ حکومت کو کچھ ہوگا تو لازماً تیسرے فریق کو بھی زک […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کسی طور اپوزیشن کی بلیک میلنگ یا دباو برداشت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیب راولپنڈی نے ایک اور انکوائری کھول دی ہے، شاہد خاقان عباسی کو 10جنوری کو طلب کرلیا گیا ہے، ان پر پاکستان ایل این […]
کراچی(آئی این پی)بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس ہوا جس میں شرکاء کی اکثریت نے اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کردی۔شرکاء نے کہا کہ اگر سابق وزیر اعظم […]
لاہور(پی این آئی) سینئرصحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی آئندہ چند دنوں میں ان کے پاسپورٹ کی معیاد ختم ہونے والی ہے۔اگر نواز شریف اپنا پاسپورٹ ری نیو کرواتے تو ان کا برطانیہ میں قیام غیر قانونی ہو جائے گا۔خبریں آ […]
کراچی(پی این آئی) حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا۔سینیٹ انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے دو ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے لیے بری خبر آئی […]