آزادکشمیر کا آئندہ الیکشن، مریم نواز نے انتخابی مہم کی قیادت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان جب کشمیر کا مقدمہ ہارتا ہے تو اس کا زخم پاکستان پر لگتا ہے ،بھارت نے پاکستان کی شہ رگ پر وار کیا اور […]

ن لیگ میں ہوں اور پارٹی میں ہی رہوں گا، باغی رکن نے اعلان کر دیا

شیخوپورہ(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ وہ ن لیگ میں ہیں اور پارٹی میں ہی رہیں گے۔ بدھ کو شرقپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ممبر پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ […]

خواجہ آصف کی گرفتاری، ن لیگ کے کارکن میدان میں نکل آئے

پڈعیدن (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن پڈعیدن آفس کے سامنے سابق وزیر دفاع و خارجہ خواجہ محمد آصف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرے کی قیادت پاکستان مسلم لیگ(ن)پڈعیدن کے صدر عمر فاروق کررہے تھے جبکہ دیگر رہنماں میں […]

گھریلو صارفین اور صنعتوں کو بلاتعطل سستی بجلی فراہم کی جائے ، وزیراعظم عمران خان نے حکم دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کے ریلیف اور صنعتوں کو بلاتعطل سستی بجلی کی فراہمی ترجیحات میں رکھنے کی ہدایت کی ہے۔بدھ کے روز وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت توانائی شعبے کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا […]

پی آئی اے ، ڈیلی ویجز ملازمین کی بھرتی ، بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی

کراچی(آئی این پی) پی آئی اے میں سابقہ دور میں ڈیلی ویجز ملازمین کی بھرتیوں کے دوران بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، اعلیٰ حکام نے بے ضابطگیوں سے متعلق چار رکنی ٹیم بناکر تحقیقات کا آغاز کردیا۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن میں ایک کے بعد ایک […]

کورونا ویکسین کی بروقت فراہمی ،حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی، تفصیل جانیئے

اسلام آباد(آئی ا ین پی) حکومت نے کرونا وبا ء کی بروقت ویکسین کی فراہمی سے متعلق نیشنل امیونائزیشن مینجمنٹ سسٹم تیار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومت نیشنل ایمونائزیشن مینجمنٹ سسٹم تیار کیا […]

انسانی استعمال کیلئے غیرموزوں گھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر 4 سال فروخت ہوتا رہا، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ چار سال تک انسانی استعمال کے لئے غیرموزوں قراردیا جانے والا گھی یوٹیلیٹی اسٹورز پر فروخت ہوا،کمیٹی نے معاملے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور معاملے کی انکوائری کرانے […]

تشویش بڑھنے لگی، پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات 10 ہزار سے تجاوز کر گئیں

اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان میں نوول کرونا وائرس کی وبا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 55 مزید مریضوں کی موت کے بعد نوول کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک میں نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کو […]

پاکستانیوں کے 150 ارب ڈالرز بیرونی بینکوں میں جمع ہیں، سابق چیئرمین ایف بی آر کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے یہ حیران کن انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی بزنس مینوں کے غیر ملکی بینک اکاونٹس میں 150 ارب ڈالرز رکھے ہو ئے ہیں، جس پر کم شرح […]

سپریم کورٹ کا کراچی سمیت سندھ بھر کی سرکاری زمینوں سے قبضے ختم کرانے کا حکم، کراچی سرکلرریلوے کے لیے کیا حکم جاری ہوا؟

کراچی(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے سندھ بھر تمام سرکاری زمینوں سے قبضے ختم کرانے اور گرین بیلٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے زمینوں کے […]

کشمیر کا سودا نیازی کی ٹرمپ سے ملاقات میں طے ہوا، بڑے ن لیگی لیڈر کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایک اناڑی کھلاڑی کو لا کر مسلط کر دیاگیا، معیشت، گورننس ،خارجہ پالیسی اور نوجوانوں کو تباہ کر دیا ہے،اب ہم ان کو پاکستان نہیں تباہ کرنے دیں […]

close