دفعہ 144 نافذ ، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جو 11 اکتوبر تک مؤثر رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، شہر میں ہر قسم کے […]

ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

 الیکشن کمیشن نے چترال این اے ون میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون چترال میں ضمنی  انتخاب کے لیے پولنگ 23 نومبر کو ہوگی جب کہ امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 15 سے 17 اکتوبر تک جمع […]

پی ٹی آئی کا ا ستعفے دینے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کو اسٹینڈنگ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کی ہدایت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی ارکان سے مزید […]

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایک اور تاریخی معاہدہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بدعنوانی کے خلاف ایک اہم اور تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جدہ میں دونوں ممالک نے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے، جس کا مقصد بدعنوانی، منی لانڈرنگ اور غیرقانونی اثاثوں کی واپسی جیسے شعبوں میں باہمی تعاون […]

سیاست میں ہلچل: علی امین گنڈاپور کے استعفے کے بعد اپوزیشن کی دوڑیں تیز

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے اچانک استعفے نے صوبائی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے، جس کے بعد اپوزیشن جماعتیں تیزی سے متحرک ہوگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے اپنے تمام اراکینِ اسمبلی کو پشاور میں رہنے کی ہدایت جاری کر دی […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا

جڑانوالہ کے علاقے تھانہ بلوچنی کی حدود میں ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جہاں تیز رفتار منی ٹرک نے سڑک کنارے کام کرتے چار مزدوروں کو روند ڈالا۔ ریسکیو حکام کے مطابق، حادثے میں تین مزدور موقع پر ہی دم توڑ گئے […]

گورنر خیبر پختونخوا کا شاعرانہ تبصرہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفے کی خبروں پر گورنر فیصل کریم کنڈی نے نہ صرف ردعمل دیا بلکہ ایک دلچسپ شاعرانہ تبصرہ بھی کردیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں گورنر نے بتایا کہ انہیں تاحال علی امین گنڈاپور کا باضابطہ استعفیٰ […]

پیپلزپارٹی نےعلیحدگی کا فیصلہ کر لیا

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں دس اکتوبر کو کراچی میں اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت فریال تالپور کریں گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سے علیحدگی […]

سزایافتہ پی ٹی آئی رہنما کو عدالت سے بڑا ریلیف

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے تین زیر سماعت مقدمات میں ضمانت دے دی ہے۔   عدالت نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تینوں مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور […]

سول سرونٹس رولز میں ترمیم ،نوٹیفکیشن جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گریڈ سترہ سے بائیس تک کے سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے قواعد میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ ترمیم وفاقی، صوبائی حکومتوں، خود مختار اداروں اور کارپوریشنز کے ملازمین پر لاگو ہوگی تاکہ شفافیت اور انتظامی […]

علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

ولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے مقدمہ میں علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔  حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر آئندہ سماعت پر ملزمہ پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ علیمہ خان پر آج کی […]

close