صوابی(آن لائن )اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کرنے والے کبھی بھی ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے۔وہ قومیں کبھی بھی ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتی جن کے تانے بانے […]
نوشہرہ (آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نوشہرہ پی کے63 کا ضمنی انتخاب ہم جیتے ہیں، ن لیگ نے جعل سازی کی ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن جائیں گے، اور ثابت […]
اسلام آبا د (آن لائن)وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی اور چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے ٹورسٹ سفاری ٹرین کا افتتاح کر دیا۔وزیر ریلویز اعظم خان سواتی بھی چیئر مین سینیٹ کے ہمراہ تھے۔ ٹورسٹ سفاری ٹرین کی افتتاحی تقریب گولڑہ ریلوے اسٹیشن […]
اسلام آباد(آن لائن)ڈائریکٹر جنرل نیب کے پی کے فاروق ناصر اعوان کو ایک سال کی ملازمت میں توسیع دینے کے بارے میں سمری تیار کرلی گئی ہے،فاروق ناصر اعوان اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے مارچ میں ریٹائر ہونے والے تھے،فاروق ناصر اعوان اور وزیراعظم کے […]
کراچی(این این آئی) جناح اسپتال کراچی میں نومولود کی گمشدگی کے واقعے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔رپورٹ کے مطابق جناح اسپتال کراچی میں نومولود کی گمشدگی کے واقعے پر ایس ایس پی سائوتھ نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، واضح رہے […]
کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل کے معاملے پر موثر احتجاج نہ ہونے پر گورنرسندھ عمران اسماعیل نے تنظیمی عہدیداروں کی سرزنش کی۔ گورنر ہائوس سندھ میں ایم پی ایز کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ارکان […]
کراچی(این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو دل کی تکلیف کی شکایت ہوئی ہے۔ حلیم عادل شیخ کی جانب سے جیل سپرنٹنڈنٹ کو اسپتال لے جانے کی درخواست کی گئی۔حلیم عادل شیخ کو قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کردیا گیا۔حلیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن لاہور سے اپنے کسی مضبوط حلقہ سے ایم این اے کا استعفیٰ لے کر وہاں مولانا فضل الرحمان کو ضمنی الیکشن لڑواکر قومی اسمبلی میں بھیج سکتی ہے ، جس کے بعد وہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار […]
اسلام آباد (این این آئی)این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پولنگ عمل کے دوران ہونے واقعات کی انکوائری رپورٹ میں نتائج میں ٹیمپرنگ کا انکشاف ہوا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں پولنگ عمل کے دوران […]
کراچی (پی این آئی) 3مار کو ہونے والے سینیٹ الیکشن سے قبل اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ سندھ سے بھی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والےگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے عبد الحفیظ شیخ […]
نوشہرہ (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے الزام عائد کیا ہے کہ پی کے 63 نوشہرہ کے ضمنی انتخابات میں الیکشن کمیشن اور مسلم لیگ ن نے مل کر گھپلا کیا۔نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ […]