مراد سعید کی تقریر، اپوزیشن کا شدید احتجاج، سینیٹ کا ایوان مچھلی بازار بن گیا

اسلام آبد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے سینیٹ میں اظہارِ خیال پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، شور شرابے کے باعث ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ جمعہ ک وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی تقریر پر پاکستان پیپلز پارٹی سمیت اپرزیشن کی […]

شاہ محمود قریشی نے ٹریک ٹو ڈائیلاگ سے لاتعلقی ظاہر کر دی، محمد علی درانی کس کی نمائندگی کر رہے ہیں، یہ تو وہی بہتر بتا سکتے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ میں اعتماد کا فقدان دکھائی دے رہا ہے ، پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کو نواز شریف کی واپسی سے مشروط کردیا ہے،سندھ حکومت سے کسی صورت وہ […]

2021 ترقی کا سال ہو گا، وزیر اعظم عمران خان نے غربت کے خاتمے کے ایجنڈے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ 2021ترقی کا سال ہوگا ،ہماری صنعتیں چل پڑی ہیں سیمنٹ کی صنعت اور ٹیکسٹائل کی صنعت میں نمو دیکھی گئی ہے،2021 میں کاروبار دوست پالیسی بنائیں گے اور جو دولت پیدا ہوگی اس سے ہم […]

جے یو آئی ف کا دو ٹوک اعلان، ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے لیکن نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں گے

اسلام آباد ( آن لائن )جمعیت علما اسلام ف کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں گے لیکن نیب کے سامنے پیش نہیں ہوں گے ، ادارے نے بغیر ثبوت کے سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھالی ہیں ، روز اول […]

نیب اژدھا بن گیا ہے 90 روز کا ریمانڈ لیکر بلیک میل کیا جا تا ہے، ن لیگی لیڈر کا بڑا الزام

اسلام آباد (آن لائن) سینٹر جاوید عباسی نے کہا کہ نیب اڑدھا بن گیا ہے 90 روز کا ریمانڈ لیکر بلیک میل کیا جا تا ہے،اور ہمارا نمبر ہے تو کل حکومت کا بھی ہوگا، سینٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا سیاسی […]

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا51واں یوم پیدائش منایا گیا ملک وقوم کیلئے پیش کی گئی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا51واں یوم پیدائش منایا گیا اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں کرنل شیر خان شہید کی ملک و قوم کیلئے پیش کی گئی قربانی کو خراج […]

لاہور میں بھائی اور بہن سے پولیس کے مبینہ ہتک آمیز رویے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

لاہور (پی این آئی )لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں بھائی اور بہن سے پولیس کے مبینہ ہتک آمیز رویے کی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔ پولیس اہلکاروں کے توہین آمیز رویے سے متاثر نوجوان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنی بہن […]

مجھے کیا معلوم معیشت کیا ہے، مجھ سے ریاست مدینہ پر گفتگو کریں‎

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ ٹی وی اینکرز مجھ سے معیشت پر بات کرتے ہیں، مجھے کیا معلوم معیشت کیا ہے، مجھ سے ریاست مدینہ پر گفتگو کریں۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ […]

ن لیگ نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا،

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے مولانا فضل الرحمان سے ضمنی الیکشن پر بات کی تھی۔ ذرائع مریم نواز کا کہنا ہے […]

نواز شریف کے پاسپورٹ میں توسیع نہیں ہو گی، وزیراعظم عمران خان نے حکم ے دیا، شیخ رشید نے تصدیق کر دی

سلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ نوازشریف کے پاسپورٹ کی توسیع نہیں ہوگی،ن لیگ کی مستقبل میں سیاست نہیں دیکھ رہا،بھارت کے ساتھ آخری جنگ ہوسکتی ہے،عمران خان اور میرے دور میں ختم […]

آٹا، چینی، دال کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے ہر قدم اٹھایا جائے، وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ اداروں کو حکم دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا، چینی، دال کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلئے ہر قدم اٹھایا جائے۔عمران خان کی زیر صدارت ترجیحاتی شعبوں کا ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا جس میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر معید یوسف، متعلقہ وزارتوں کے […]

close