اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اٹارنی جنرل کی بار کونسلز کے دلائل نہ سننے کی استدعا مسترد کر دی،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ قانون مکمل طور پر […]
کراچی (آئی این پی) سندھ اسمبلی کے اسپیکر سراج درانی نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو اپوزیشن لیڈر شپ سے ہٹانے کی سوچ نہیں رکھتا،حلیم عادل کے روم کے باہر اگر پولیس ہے تو وہ سیکیورٹی کیلئے ہوگی،منگل کے روز اسپیکر سندھ اسمبلی […]
اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں پاور بریک ڈاون کے حوالے سے کہا ہے کہ گدو پاوراسٹیشن میں انسانی غلطی کی وجہ سے مسئلہ ہوا، جس کے باعث مکمل بلیک آوٹ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور […]
لاہور( آن لائن ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے روس سے کورونا ویکسین کی خریداری اور 100 ڈالر سے زائد (فی کس) اس کی قیمت وصول کرنے کے منصوبے کے بارے میں نجی لیبارٹری سے ریکارڈ طلب کر لیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب […]
اسلام آباد ( آن لائن )سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت خود الیکشن چوری کرنے میں ملوث ہے، حکمرانوں سے پارلیمان ممبران سمیت ہر کوئی تنگ ہے، آج پارلیمان مفلوج ہوچکی ہے اسلام آباد میں […]
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ میں سینیٹ کا ممبر بنوں یا نہ بنوں لیکن گلی محلے ، چوک اورچوراہے میں جہاں بھی موقع ملے گا دھند والوں اور اندھیر نگری والوں کو […]
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر مرکزی رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ پنجاب ہائوس کے واجبات کی ادائیگی کے لئے 96لاکھ اکٹھے کرنے میں دوستوں نے میری مدد کی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ […]
پشاور( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے اجلاس میں 15 سے زائد ارکان اسمبلی غیر حاضر رہے،غیرحاضر ارکان میں 2 سابق صوبائی وزراء ، مشیر اور معاون خصوصی بھی شامل ہیں، غیرحاضر ارکان مصروفیات اور بعض وجوہات کی بناء پر شریک نہیں ہوئے۔ میڈیارپورٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان آج سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے حلقہ این اے75 کے انتخابی نتائج جاری کرنے کے متعلق فیصلہ کرے گا۔ضمنی انتخاب سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر ہے اور چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن […]
نیویارک(پی این آئی ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان کا امن کی جانب سفر شاندار ہے،دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیاں متاثر کن ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے […]
لاہور (پی این آئی) جمعیت علما اسلام (ف) کے باغی رہنما حافظ حسین احمد نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی خود کو اسٹیبلشمنٹ کیلئے قابل قبول بنانے کی کوشش کررہے، گیلانی کااسٹیبلشمنٹ […]