نیب نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے کو کلین چٹ دیدی، انکوائری ختم کرنے کیلئے معاملہ چیئرمین نیب کو بھیج دیا

کراچی (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پیپلزپارٹی کے ایم این اے سردار محمد بخش مہر کو کلین چٹ دے دی اور انکوائری ختم کرنے کیلئے معاملہ چیئرمین نیب کو بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں محمد بخش مہر کیخلاف نیب انکوائری […]

پاک چین کا دوستی کا اگلا قدم، ایم ایل ون پراجیکٹ کو جلد از جلد شروع کر نے پر اتفاق کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور چین نے دوستی کو مزید استحکام پہنچانے کیلئے ایم ایل ون پر اجیکٹ کو جلد از جلد شروع کر نے پر اتفاق کیا ہے ۔منگل کو وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے […]

نجی سٹیل ملز منافع میں ہیں تو پاکستان سٹیل ملز کا کیا مسئلہ ہے؟ وفاقی وزراء بتائیں سٹیل مل کیساتھ کیا کرنا ہے؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے پاکستان سٹیل کی نجکاری کے منصوبے کی تفصیلات طلب کر تے ہوئے کہاہے کہ نجی سٹیل ملز منافع میں ہیں تو پاکستان سٹیل ملز کا کیا مسئلہ ہے؟ ،وفاقی وزراء بتائیں سٹیل مل کیساتھ کیا کرنا ہے؟ […]

وکیلوں کے غیرقانونی مزید دفاتر گرانے کا فیصلہ، سی ڈی اے کی جانب سے اسلام آباد کچہری میں چیمبرز گرانے کے نوٹس چسپاں

اسلام آباد(این این آئی)وکلا کے غیر قانونی چیمبرز گرانے کے معاملہ پر سی ڈی اے کی جانب سے ایف ایٹ کچہری میں مذید چیمبرز گرانے کے نوٹس چسپاں کر دیے گئے۔سی ڈی اے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فٹ پاتھوں پر بنائے گئے وکلاچیمبرز […]

ریسکیو 1122 کے عملے کی شاندار خدمت، ریسکیو 1122 نے 50 فٹ اونچے درخت پر ڈور میں پھنسی 2 چیلیں اور ایک کوے کو ریسکیو کر لیا

راولپنڈی(این این آئی)ریسکیو 1122 نے باغ سردارں میں 50فٹ اونچے درخت پر ڈور میں پھنسی 2چیلیں اور 1کوے کو ریسکیو کر لیا۔2چیلیں اور 1کوا پتنگ کی ڈور میں الجھ کر پھنسنے کی اطلاع پر ریسکیو نے کارروائی کی۔ ریسکیو 1122نے اسپیشلائزڈ وہیکل نے جائے واقع […]

قبائلی اضلاع اور بلوچستان سے میڈیکل کالجوں کے لیے نشستوں کی کمی، اسلام آباد پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر طلبا کا احتجاج، پی ایم سی کے خلاف نعرے بازی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر طلبا نے احتجاج کیا اورپی ایم سی کے خلاف نعرے بازی کی ۔طلبا نے کہا کہ بلوچستان اور فاٹا کے طلبا کے ساتھ نا انصافی کی جارہی ہے ،ان علاقوں کو میڈیکل کی کم […]

ایس ایس جی ہیڈ کوارٹرز تربیلہ میں پاکستان اور ترکی کی مشترکہ کمانڈو مشقیں

اسلام آباد(این این آئی) پاک ترک مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک الیون، 2021 اسپیشل سروسز گروپ ہیڈ کوارٹرز تربیلہ میں شروع ہوگئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق تین ہفتوں پر محیط مشقوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا، ان مشقوں کا مقصد جدید فوجی رجحانات اختیار […]

احتساب عدالتوں کے قیام میں کیا پیش رفت ہے؟ سپریم کورٹ نے وزارت قانون سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے وزارت قانون سے احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔منگل کو سپریم کورٹ نے کہا کہ سیکرٹری قانون بھی رپورٹ کے ہمراہ ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔سپریم کورٹ نے رپورٹ جعلی بینک اکانٹس کیس کے […]

فوج کا سیاست سے تعلق نہیں تو2018 الیکشن کا ذمے دار کون ہے؟‎ شاہد خاقان عباسی کا ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل آگیا‎

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، تو 2018 کے الیکشن میں جو ہوا اس کا ذمے دار کون ہے؟۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم […]

پاکستان میں چینی کورونا ویکسین شدید بیماری والے مریضوں میں 100 فیصد کامیاب قرار دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) چین سے پاکستان کو عطیے میں ملنے والی ویکسین شدید مرض کی صورت میں 100 فیصد نتائج دے رہی ہے۔ وزیراعظم کے مشیر خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی چینی ویکسین ٹرائلز میں […]

کشمیر ڈے اور تعطیل کے دوران وفاقی حکومت نے آرڈی ننس کیوں جاری کیا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کشمیر ڈے اور تعطیل کے دوران وفاقی حکومت نے غیر آئینی آرڈیننس جاری کیا جس پر رضا ربانی نے بالکل ٹھیک کہا یہ کابینہ نابینا ہے۔ ان […]

close