اس وقت تو عمران خان مضبوط ہیں کیونکہ پی ڈی ایم میں ٹوٹ پھوٹ پڑ چکی ہے، لانگ مارچ ملتوی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس میں جس کی موجودگی سب سے زیادہ ضروری تھی وہ تو آیا ہی نہیں، اپنا بھرم رکھنے کے لیے یہ اکٹھے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ لانگ […]

مفتی کفایت اللہ پر مولانا فضل الرحمٰن کا ساتھ چھوڑنےکیلئے شدید دبائو ڈالے جانے کا انکشاف، مفتی صاحب نے کیا جواب دیا؟

لاہور (پی این آئی) سینیئر صحافی و تجزیہ کار عمار مسعود کا کہنا ہے کہ مفتی کفایت اللہ کو عاصم سلیم باجوہ کیخلاف بیان دینے کی سزا مل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر جاری ایک پیغام میں سینیئر صحافی […]

عہدہ سنبھالتے ہی چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) رویت ہلال کمیٹی کے نئے سربراہ مولانا عبدالخبیر کا کہنا ہے کوشش ہو گی ملک بھر میں عید اور رمضان المبارک ایک دن ہو۔تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے نئے سربراہ مولانا عبدالخبیر کا کہنا ہے کہ پوری کوشش […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک پیج پر آگئیں، جلد کیاسرپرائز دینے والی ہیں؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ایک پیج پر ہونے کا انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سلیم صافی نے اہم خبر […]

حکومت نے مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کر دی

لاہو ر(پی این آئی) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت پنجاب میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم کر دی،صوبائی حکومت نے بھاری سالانہ سبسڈی کے باعث پنجاب وائی فائی پراجیکٹ بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مفت انٹرنیٹ کی سہولت ختم ہونے سے صوبے بھر کے […]

مولانا فضل الرحمٰن کو کشمیر کمیٹی کا سربراہ بنانے والے یہاں بھی سزا بھگتیں گے اور آخرت میں بھی سزا کے حقدار ہوں گے، خلیل الرحمٰن قمر پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے معروف مصنف نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہنہ وہ مولانا ہے نہ فضل ہیں نہ رحمان ، میں اسے کچھ نہیں مانتا۔یوٹیوب پر نوجوان کو انٹرویو دیتے ہوئے […]

مجھے وزیر اعظم بنائیں ہم آپ کیلئے حاضر ہیں، مولانا فضل الرحمٰن کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فواد چوہدری کے مطابق مولانا فضل الرحمان اقتدار کے حصول کیلئے 2010 میں ڈیپ اسٹیٹ کے پاس گئے، مولانا نے فرمائش کی تھی کہ مجھے وزیر اعظم بنائیں ہم آپ کیلئے حاضر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری […]

بادشاہی مسجد میں بیہودہ لباس پہنے خواتین کے داخلے پر پابندی لگانے کیلئے اقدام اٹھا لیا گیا

لاہور(پی این آئی) بادشاہی مسجد میں بیہودہ لباس پہنے خواتین کے داخلے پر پابندی لگانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔مسلم لیگ(ن)کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا ہے کہ بادشاہی مسجد […]

جرائم پیشہ افراد شہر چھوڑ جائیں، عزت نفس نہ مجروح کریںگے اور نہ ہی ہونے دیں گے، نئے سی سی پی او نے چارج سنبھال لیا

لاہور (آن لائن)سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر کی زیر صدارت لاہور پولیس کے افسران کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شارق جمال، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق احمد خان کی شرکت، ایس ایس پی ڈسپلن سید امین بخاری، ایس […]

صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعدادایک لاکھ39ہزار341سے بڑھ گئی ہے،انہوں نے کہا کہ پندرہ ہزار پانچ سو بیاسی افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں، ایک روز […]

اسلام آباد ہائیکورٹ، بھٹوں پر جبری مشقت کی شکایت، دل سوز واقعات ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں کمیشن قائم، ایک ماہ میں رپورٹ طلب

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے بھٹوں پر جبری مشقت کی شکایات روکنے کیلئے ڈپٹی کمشنراسلام آبادحمزہ شفقات کی سربراہی میں کمیشن قائم کرتے ہوئے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی۔گذشتہ روز منظوراں بی بی کی درخواست پر سماعت کے […]

close