تنخواہوں میں 24فیصد اضافہ نا منظور، ملازمین نے حکومت سے کتنا اضافہ کرنے کا مطالبہ کر دیا؟ بڑی پریشانی کھڑی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی ملازمین نے پارلیمنٹ کے سامنے کل احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا، ملازمین کے چیف آرگنائزر نے کہا کہ وزراء کمیٹی کے ساتھ تنخواہوں میں 40 فیصد اضافے کا فیصلہ ہوا تھا لیکن حکومتی اعدادوشمار تنخواہوں میں 24 فیصد اضافے […]

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے حکمران جماعت کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس، حکمراں جماعت کے حق میں بڑا فیصلہ، الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے اکاونٹس کی تفصیلات دینے کی اکبر ایس بابر کی درخواست مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کیخلاف […]

فضائی سفر مزید سستا ہو گیا، پی آئی اے نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے کا کاروباری شخصیات کے لیے خوشخبری ،خصوصی رعایتی پیکیج کا اعلان کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی قومی ایئرلائن (پی آئی اے )نے کاروباری شخصیات اور ان کے خاندانوں کے لیے خصوصی رعایتی پیکج کا […]

سینیٹ الیکشن، پنجاب اراکین اسمبلی نے دس، دس کروڑروپے میں سودا کر لیا، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن 2021 کے لیے پنجاب میں اراکین اسمبلی نے 10,10 کروڑ میں سودا کرلیا ، یہ انکشاف سینیئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

میں نے 4 کروڑ نہیں لیے، سابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی سردار ادریس نے قرآن ہاتھ میں لے کر قسم اٹھا دی

پشاور(آئی این پی)2018کے سینیٹ الیکشن میں ووٹ خریدنیکی مبینہ ویڈیو پرسابق پی ٹی آئی رکن اسمبلی سردار ادریس کا تردیدی بیان سامنے آ گیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سامنے رکھا قرآن پاک اٹھا کر قسم کھائی کہ میں نے کوئی پیسہ نہیں […]

وراثتی سرٹیفکیٹ کانیا نظام بیرون ملک پاکستانی مشنز میں نافذ کیا جائے، پاکستانی مشنز میں بائیو میٹرک تصدیق کی مدد سے جانشینی سرٹیفکیٹ حاصل کرنا آسان ہوجائیگا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وراثتی سرٹیفکیٹ کا نظام موثر طریقہ سے بیرون ملک پاکستانی مشنز میں نافذ کیا جائے، اس نظام کی مدد سے بیرون ملک پاکستانی مشنز میں بائیو میٹرک تصدیق کی […]

وزیر اعظم عمران خان نے نواز شریف کو رہبر کی بجائے رہزن قرار دے دیا، کہا نواز شریف سیاست میں پیسہ لے کر آئے

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم نے نوازشریف کو رہبر کے بھیس میں رہزن قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف سیاست میں پیسہ لے کر آئے ۔وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کو سینیٹ انتخابات میں شفافیت کی مخالفت پر اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لینے کی […]

سابق وزیراعظم نے غیر ملکیوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کی مخالفت کر دی

حیدرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ غیرملکی پاکستانی عوام کے نمائندے نہیں ہوسکتے ۔ حیدرآباد میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا […]

اراکین اسمبلی کے ووٹ بیچنے کی ویڈیوز کیوں منظر عام پر لائی جارہی ہیں؟ وفاقی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے سینیٹ انتخابات 2018ء میں اراکین اسمبلی کے ووٹ بیچنے کی ویڈیوز بطور شواہد سپریم کورٹ لے جانے پر غور شروع کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ویڈیوز کو سپریم کورٹ میں زیر سماعت اوپن بیلٹنگ کیس […]

بلوچستان سےسینیٹر بننے کیلئے40 کروڑ سے70 کروڑ روپے خرچ ہونگے ، صوبے میں باپ اور تحریک انصاف کی مخلوط حکومت ہے، پی ٹی آئی سینیٹر ولید اقبال پھٹ پڑے

اسلام آباد (آئی این پی ) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر ولید اقبال نے کہاہے کہ اگر کسی نے سینیٹر بننا ہے تو نرخ بہت زیادہ ہے اس کے لئے چالیس کروڑ سے ستر کروڑ روپے خرچ ہونگے ، بلوچستان میں […]

اپوزیشن کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری، نیب نے ایک اور پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی کو کلین چٹ دیدی

کراچی (پی این آئی) اپوزیشن کو ریلیف ملنے کا سلسلہ جاری، نیب نے پی پی کے رکن اسمبلی کو بھی کلین چٹ دے دی، قومی احتساب بیورو کا پیپلز پارٹی کے سردار محمد بخش مہر کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس بند کرنے کا […]

close