پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات مشکوک ، پرچے فروخت کیے جانے کی ابتدائی رپورٹ تیار

لاہور(آئی این پی ) پنجاب پبلک سروس کمیشن میں امتحانات مشکوک ہو گئے، وزیراعلی کی بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم نے ابتدائی رپورٹ تیار کر لی۔ پبلک سروس کمیشن کے 12امتحانات کے پیپر لیک کر کے پہلے فروخت کئے جانے کا الزام بھی سامنے آگیا۔ ذرائع […]

محکمہ خزانہ سندھ میں کھربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف، رپورٹ چیئرمین نیب کو ارسال کر دی گئی

کراچی(آن لائن)محکمہ خزانہ سندھ میں کھربوں روپے کی کرپشن کے انکشاف کے بعد رپورٹ چیئرمین نیب کو ارسال کردی گئی، کرپشن سرکاری ملازمین کی پنشن کی مدمیں کی گئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ سندھ میں بڑی کرپشن کا انکشاف ہوا ، ذرائع کا کہنا ہے […]

پی ڈی ایم متحرک ہو گیا، 6 جنوری سے 5 فروری تک کی ریلیوں کے پروگرام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا غفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرئے گی لورالائی میں 13 جنوری کو بڑی ریلی نکالی جائیگی جس میں پوری پی ڈی ایم […]

کوٹری کےگروبالمیک گجراتی مندر میں مورتیوں کو پہنائے گئے زیورات چوری ہو گئے

کوٹری(آئی این پی ) گروبالیمک مندر سے چورمورتیوں کو پہنائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور تاج چوری کرکے لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹری کے علاقے الشہباز کالونی میں واقع مندرمیں چوری کی واردات، چورمورتیوں کو پہنائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے […]

اپوزیشن کو ٹف ٹائم دیا جائے، وزیر اعظم نے ترجمانوں کو حکم دے دیا، پی ڈی ایم کی تحریک این آر او کیلئے ہے جو کسی صورت نہیں دونگا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک کااین آر او کیلئے ہے جو کسی صورت نہیں دوں گا ،پیر کے روز وزیر اعظم کی سربراہی میں ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم نے ایک بار پھر […]

مرحلہ وار کی تجویز مسترد، 11 جنوری کو تمام نجی تعلیمی ادارے کھولیں گے، آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولزفیڈریشن کے مطابق وفاقی حکومت کی سکولزمزید بند رکھنے کی تجویز مستردکر دی گئی ہے اورخبردار کیا گیا ہے کہ حکومتی اعلان کی خلاف ورزی کی صورت میں حکومت کی طرف سے تادیبی کاروائیاں بند نہ ہوئی […]

وزیراعظم عمران خان کی نیب کو شاباش، نیب نے 10 سال میں 104 ارب ،ہمارے 2 سال میں 389 ارب روپے کی وصولی کی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب نے 10 سال میں 104 ارب اور ہمارے دور کے 2 سال میں 389 ارب روپے کی وصولی کی۔ وزیراعظم عمران خان نے بیان دیا ہے کہ ریاستی اداروں کو سیاسی مداخلت […]

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ ریفرنس کی سماعت، اس تنازع میں کیوں مداخلت کریں؟ سپریم کورٹ کا سوال

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ پیپر کے ذریعے کرانے سے متعلق حکومتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر متعدد قانونی سوال اٹھاتے ہوئے ملک کی تمام اکائیوں کو نوٹس جاری کر دیئے جبکہ ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کو اس اہم […]

“خواجہ آصف کے ملازم کے اکاؤنٹ سے 40 کروڑ نکل آئے،ملازم سے پوچھا گیا کہ پیسے کہاں سے آئے تو ملازم نے کہا کہ میرے نہیں صاحب کے ہیں، جس کمپنی سے متعلق خواجہ آصف دعویٰ کرتے رہے کہ اس نے تنخواہ دی ہے، اس کمپنی نے۔۔” اینکر عمران خان‎کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن عمران خان ریاض نے کہا ہے کہ نہ تو اپوزیشن کو حکومت سے خطرہ ہے اور نہ ہی حکومت کو اپوزیشن سے خطرہ ہے ، ان دونوں کو اپنے آپ سے خطرہ لاحق […]

مولانا فضل الرحمان نے مذہبی کارڈ شو کردیا، حکومت کے خلاف تحریک کو شرعی جہاد قرار دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی) مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کی جاری تحریک کو شرعی جہاد قرار دیتےہوئے کہا کہ جو بھی اس سے پیچھے ہٹے گا وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب ہوگا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سینئر صحافی، کالم نگار روف طاہر انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی) ملک کے نامور صحافی، کالم نگار اور تجزیہ کار روف طاہر آج کی صبح حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر ساٹھ برس تھی۔ روف طاہر یونیورسٹی جانے کے لئے پیر کی صبح تیار ہورہے تھے کہ […]

close