اسلام آباد (پی این آئی ) پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے 18جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی ، صدر پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کاشف مرزا کہتے ہیں کہ اسکول تو کھولنے ہیں پھر 10 بعد ہی کیوں؟ پہلے کیوں نہیں۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی دوبارہ سیاست میں متحرک ہوگئے، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی اور فنکشنل لیگ کے رہنماء محمد علی درانی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملکی سیاست میں محاذ آرائی ، اپوزیشن تحریک اور گرینڈ […]
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں ایک بار پھر گیس کے بحران میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، سی این جی اسٹیشنز کو بھی مسلسل تین روز کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی اس سال موسم سرما میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم فارغ ہوچکی ہے اور اپنی موت آپ مررہی ہے ، حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں ٹھہراؤ آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر میں ٹھہراؤ آ گیا ہے۔اعداد شمار کے مطابق کورونا کی دوسری لہر […]
کراچی(این این آئی) پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے منتقلی کے معاملے پر قومی ائرلائن انتظامیہ نے اسٹاک ایکس چینج کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہیڈ آفس کو کراچی سے منتقل نہیں کررہے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر […]
نارووال(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے فارن فنڈنگ کیس کو مدر آف این آر او قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی کھوج لگانے میں پاکستان کے 4ارب روپے ڈوب گئے، جتنی مالیت کے […]
لندن(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں کسی کو بھی عمران خان کو این آر او نہیں دینے دیں گے،الیکشن کمیشن آف پاکستان فوریفیصلہ کر کے عمران خان کی کرپشن کو بے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عدالت نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو صادق اور امین قرار دیا، فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ میں فرق ہے، ممنوعہ فنڈنگ وہ ہوتی ہے جب فارن ایجنسی […]
واشنگٹن (آئی این پی)امریکی کانگریس نے پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے نام پر ملالہ یوسف زئی اسکالر شپ بل منظور کر لیا۔امریکی ایوان نمائندگان نے یہ بل گزشتہ سال مارچ میں ہی منظور کرلیا تھا تاہم جمعے کو اسے سینیٹ سے […]
لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کردیا گیا ، آئندہ تعلیمی سال میں پہلی تا پانچویں جماعت تک یکساں نصاب رائج کرنے کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی […]