لاہو ر(این این آئی) محکمہ ایکسائز سے شوروم ڈیلرز کی جانب سے رجسٹرڈ کی گئی گاڑیوں کے 34 کارڈ غائب ہوگئے۔ ڈائریکٹر ریجن سی نے ای ٹی او سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔بتایا گیا ہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے سمارٹ کارڈز مالکان تک پہنچانا […]
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی جانب سے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کے معاملے میں عمران خان کے دستخط شدہ جواب پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ نمٹا تے ہوئے کہا ہے کہ ہم دشمن نہیں عوام کے […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے گریڈ ایک سے 19 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے اور مقدمات واپس لیکر گرفتار افراد کو رہا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو صبر کرنا چاہئے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان نے نالہ لئی منصوبے کی منظوری دیتے ہوئے فوری طور پر کام شروع کرنے کی ہدایت کر دی ، وزیر اعظم نے کہا کہ منصوبہ راولپنڈی شہر کی ٹرانسفارمیشن میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا، تفصیلات کے […]
لاہور (این ا ین آئی) سرکاری دفاتر میں چائے پانی کلچر کے خلاف ڈی جی اینٹی کرپشن نے جنگ کا آغاز کرتے ہوئے سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر، اے ایس آئی، چار پٹواری اور ایک کلرک گرفتار سمیت سات افراد کوگرفتار کرلیا ۔ڈی جی اینٹی […]
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان ریلوے اسٹیم انجن کے ساتھ 14 فروری سے سفاری ٹرین کا آغاز کرے گا ۔پاکستان ریلوے اور نیشنل ٹورازم کوارڈینیشن بورڈ نے سیا حت کے فروغ کے لئے منفرد اقدام اٹھا یا ہے ۔ڈویژنل سپریٹنڈنٹ ریلوے منور شاہ نے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے سرکاری ملازمین کو اپنے اخراجات کم کرنے سے متعلق خود سے منسوب جملوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات کو سننے اور ان پر پیش رفت کیلئے تیار […]
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات 2018 کے ویڈیو معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے ایم پی ایز کے پیسے لینے کی ویڈیو کے معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی جس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی […]
اسلام آباد ( آن لائن )حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے لانگ مارچ سے پہلے جلسوں اور ریلیوں کا اعلان کر دیا۔پی ڈی ایم نے لانگ مارچ سے قبل 4 جلسوں اور ریلیوں کا اعلان کیا ہے، ان ریلیوں […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار چار وکلا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، خاتون وکیل نازیہ بی بی بھی شامل ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں پولیس نے ایف آئی […]
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آبادمیںشیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔اسلام آباد میں گزشتہ روز سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی آنسو گیس شیلنگ کے دوران سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے والا پولیس اہلکار انتقال کر گیا۔پولیس […]