کراچی(آئی این پی)کمیشن پر اشتہارات کے سلسلے میں حکومت سندھ نے بڑے پیمانے پر تحقیقات کا حکم دے دیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ اطلاعات سندھ میں کمیشن پر اشتہارات دینے کے معاملے پر حکومت سندھ نے بڑے پیمانے پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے،محکمہ اطلاعات […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے اتنی تیزی کی بھاگنے میں کہ جوتے بھی نہیں پہنے، جمعہ کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم)کی جانب سے آج ہونے والے قومی اسمبلی […]
اسلام آباد(آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)نے اعتماد کے ووٹ میں وزیر اعظم کی بھرپورحمایت کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے ملاقات کی جس میں چیئرمین سینیٹ، وزیراعلی بلوچستان اور بی اے […]
اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ہے کہ کرپشن اورلالچ دینا مجرمانہ فعل ہے، علی حیدرگیلانی کی ویڈیو اور مریم نوازکابیان اعتراف جرم ہے،جمعہ کونجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہفتے کے اجلاس میں اپوزیشن کے بائیکاٹ سے کوئی فرق نہیں پڑے گا،صدر مملکت کی جانب سے وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کے بجائے اعتماد کی قرارداد پیش کیے جانے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج اعتماد کا ووٹ نہ لے سکے تو اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے لیکن انہیں نہیں چھوڑیں گے، ان کے پاس چھانگا مانگا تو نہیں لیکن مری لے جاسکتے ہیں۔تفصیل کے مطابق جمعہ کو وزیر […]
راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تمام خطرات اور چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے شاندار تربیت اور عزم ضروری ہے،جمعہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف نے چولستان کے صحرا میں […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کے لئے خط ارسال کر دیا، عمران خان نے بطورچیئرمین پی ٹی آئی خط تحریر کیا، خط میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو باور کرایا […]
کراچی(آئی این پی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) کے لانگ مارچ سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس ہفتہ کو( آج) طلب کرلیا گیا ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے ترجمان اور سابق سینیٹر عاجز دھامرا کے مطابق پارٹی کا اجلاس آج دوپہر […]
پشاور(آئی این پی)پشاور میٹرو بی آر ٹی زو بائی سائیکل منصوبے کا آغاز رواں ماہ ہوگا، بڑی تعداد میں سائیکلیں بھی اسٹیشنز پر پہنچا دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار سائیکل بطور ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کے منصوبے کے آغاز میں چند ہی دن […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ اور بلی تھیلے سے نکل کر بھاگ کھڑی ہوئی، گیلانی کی جیت کے پیچھے نوٹ تھایاووٹ اصلیت سامنے آنیوالی ہے۔اپنے ٹوئٹر بیان میں عثمان ڈار نے لکھا کہ اصلیت سامنے آنیکاوقت آتے […]