کوئٹہ (این این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے ملک میں سنی شیعہ فسادات کون کروانے کی کو شش کر رہا ہے ، ہندوستان پاکستان میں مسلکی بنیادوں پر انتشار پھیلانا چاہتا ہے ،سانحہ مچھ اسی سازش کی کڑ […]
کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے دفاعی اداروں کا ایندھن اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کے خلاف کرپشن ریفرنس میں تحقیقات کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ملزمان کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی۔سندھ ہائیکورٹ نے دفاعی اداروں کا ایندھن […]
کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹس نوید بھٹی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان کا گیارہ سو ارب روپے کا کراچی پیکج ان کے ماضی کے اعلانات […]
کراچی (این این آئی)انسداددہشتگردی عدالت نے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف عوام کو اکسانے اور نازیبا زبان استعمال کرنے کے مقدمے میں نامزد علی وزیر اور پی ٹی ایم کے دیگر رہنماؤں کے خلاف کیس جیل میں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ زرائع کے مطابق […]
لورالائی(این این آئی) پی ڈی ایم کے رہنماء و مسلم لیگ (ن )کے مرکزی سینئر نا ئب صدر سینٹ کے سیٹنڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئرمین سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر جے یو آئی کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر مولانا امیر […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز لاہور میں سہولت بازار سے مچھلی خریدی ۔ اس موقع پر دکاندار نے معاون خصوصی کے لیے مچھلی کے رعایتی نرخ پانچ سو روپے بتائے۔ فردوس عاشق اعوان نے […]
کوئٹہ(ااین این آئی) مچھ میں قتل کئے گئے 10 مزدوروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں ادا کی گئی۔ جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ ڈپٹی سپیکر قومی […]
مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے ایس ایس ٹیز اساتذہ کے لئے خوشخبری، سکول ایجوکیشن نے گریڈ 16 کے سینئر اساتذہ کو ترقیوں کی نوید سنادی۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کی اساتذہ نے سروس ریکارڈ مکمل کرنے کی ہدایت […]
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو عوام کے ووٹوں سے پانچ سال کیلئے حکومت ملی ہے اور صرف اپوزیشن کی خواہش پر اس کی قبل از وقت […]
سرگودھا(این این آئی)وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب خان نے سرگودھا ریجن کے علاقہ دریاخان میں76 کروڑ روپے کی لاگت کے سوئی گیس فراہمی منصوبہ کا افتتاح کردیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ دریا خان میں سوئی گیس منصوبہ کے افتتاح کیلئے وفاقی وزیر پٹرولیم […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ، اینکرپرسن اور کالم نگار سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ بعض حوالوں سے ٹرمپ اور عمران بالکل متضاد شخصیت کے حامل ہیں، سب سے بڑا اور بنیادی فرق تو یہ ہے کہ […]