حکومتی پالیسیوں سے اختلافات، وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نے استعفیٰ دیدیا، وجہ بھی کھل کر بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ندیم افضل چن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کی جانب سے تاحال اس کی کوئی […]

چین نے پی آئی اے کی پروازوں کوکیوں معطل کردیا؟ پاکستان کے لیے ائر چائنا اور شی آن ائر لائن کی پروازیں بھی بند

بیجنگ (شِنہوا)چین نے ملک میں آنے والی حالیہ پروازوں کے متعدد مسافروں میں کوویڈ19-کی تشخیص ہونے کے بعد ائرچائنہ اور پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی 2 پروازں کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔چین کے شہری ہوابازی کے انتظامی ادارے نے کہا کہ 31دسمبر2020 کو ائرچائنہ […]

پیپلزپارٹی پر الزامات لگانے والوں کا مقدر شرمندگی ہے، الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پر الزامات لگانے والوں کا مقدر شرمندگی ہے۔ شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ […]

گلگت بلتستان کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان جلد کیا جائے گا ، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا اعلان

اسلام آباد ( آ ئی این پی ) وفاقی وزیر منصو بہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان جلد کیا جائے گا ، گلگت بلتستان کی ترقیاتی ضروریات کو طویل عرصے سے نظرانداز کیا جارتا رہا […]

کاوے موسوی کا دعویٰ نواز شریف کے خلاف چارج شیٹ ہے، شہباز گِل نے نئی دلیل دے دی

اسلام آباد(آئی این پی ) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ کاوے موسوی کا دعویٰ نواز شریف کے خلاف چارج شیٹ ہے، میاں مفرور نے اپنی فطرت کے مطابق ”خریداری” کی کوشش کی، کروڑوں ڈالر کی پیش کش اپنی […]

سفارتی علاقے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ، ججز کی سرکاری رہائشگاہوں کی تعمیر کے مجوزہ منصوبے پر تحفظات

اسلام آباد( آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے ڈپلومیٹک انکلیو کے توسیعی منصوبے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کی سرکاری رہائشگاہیں تعمیر کرنے کے مجوزہ منصوبے پر تحفظات کا اظہار کر دیا ، جبکہ […]

عمران خان کے اردگردسب منتخب لوگ نہیں ،ہم منتخب لوگ ہیں لیکن فارغ بیٹھے ہیں،عامر لیاقت نے دل کی بھڑاس نکال دی

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ کراچی کا اگلا وزیراعلی وہ ہوگاجوکراچی کیلئے کام کریگا،وزیراعظم عمران خان کے اردگردسب منتخب لوگ نہیں ہیں،ہم منتخب لوگ ہیں اور ہم فارغ بیٹھے ہوئے ہیں، وفاقی کابینہ میں […]

”مولانا چائے پینے نہیں پلانے جا رہے ہیں” کیپٹن (ر) صفدر کا ترجمان پاک فوج کے بیان پر سخت ردعمل آگیا

پشاور (پی این آئی )مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان راولپنڈی چائے پینے نہیں بلکہ پلانے جارہے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے پاک فوج کے ترجمان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے […]

وزیراعظم عمران خان جیسا بننے کیلئے ویرات کوہلی کو دوبارہ پیدا ہونا پڑے گا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرعلی زیدی کا کہنا ہے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کوعمران خان جیسا بننے کیلئے دوبارہ پیدا ہونا پڑے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرعلی زیدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے عمران خان کی […]

شیخ رشید کا اسامہ ستی کے والد کو فون ، انکوائری رپورٹ کی تفصیل سے آگاہ کیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسامہ ستی کے والد کو فون کر کے قتل واقعہ انکوائری رپورٹ پر بات چیت کی ۔ شیخ رشید نے کہا کہ وزارت داخلہ کی طرف سے انکوائری کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کو دیکھ لیں۔شیخ […]

خیبر پختونخوا کی پہلی خاتون ڈی پی او جنہیں سی ایس ایس کی تیاری ان کے شوہر نے کروائی، ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی سونیا شمروز پورے پاکستان کی لڑکیوں کیلئے ایک زبردست مثال

اسلام آباد(پی این آئی)وہ لوگ جنھوں نے کبھی ہمیں طعنے دیے تھے کہ دیکھو اب خانوں کی لڑکی پولیس میں ملازمت کرے گی وہ اب ناصرف اپنے مسائل لے کر میرے پاس آتے ہیں بلکہ ان میں سے کئی اپنے بیٹیاں لے کر بھی میرے […]

close