سینیٹ الیکشن ، جیل میں بند شہباز شریف اور حمزہ شہباز، خواجہ آصف، خورشید شاہ کو ووٹ کا حق دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے زیر حراست ارکان کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن نے حکم نامہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ زیر حراست ارکان کی متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر پہنچانے کا بندوست کیا جائے۔چیئرمین نیب […]

طویل عرصے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے کس اہم دوست ملک کے دورے کا پروگرام بنا لیا؟

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان 23سے 24فروری سری لنکا کا دورہ کریں گے ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجہ پاکسے کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان تئیس فروری سے سری لنکا کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ الیکشن میں فتح دلوانے کا عہد کر لیا

کراچی(پی این آئی) سابق صدر آصف علی زردادی اور سابق وزیر اعظم نوازشریف نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں کامیابی دلانے کا عہد کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی قیادت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی […]

تحریک انصاف کو نوشہرہ میں شکست کیوں ہوئی؟ علی محمد خان نے وجہ بھی بتا دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے پرویز خٹک کے بھائی سے اختلافات کو نوشہرہ میں شکست کی وجہ قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے […]

تحریک انصاف نے بازی جیت لی، وہ حلقہ جہاں پی ٹی آئی کو فتح مل گئی

کرم (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے45کرم کے ضمنی الیکشن، تمام 134 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئےہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق این اے 45 کے تمام 134پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے […]

ضمنی الیکشن میں شکست حکومت کے گلے پڑ گئی، سلیکٹڈ وزیراعظم ریجکٹڈ ہو گیا، سابق وفاقی وزیر نے نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا

وزیرآباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ آج ضمنی انتخاب کے عمران خان کے وزیراعظم رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہتا۔ اب ضمنی الیکشن میں ہارنے کے بعد سلیکٹڈ وزیراعظم ریجکٹڈ ہو گیا ہے۔ احسن اقبال نے […]

پی ٹی آئی سینیٹر اورنگزیب اورکزئی پارٹی ٹکٹ سے کیوں دست بردار ہو گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی) پی ٹی آئی سینیٹر اورنگزیب اورکزئی سینیٹ میں پارٹی ٹکٹ سے دست بردار ہو گئے،تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر شبلی فراز اور اعظم سواتی جمعہ کو سینیٹر اورنگزیب اورکزئی کے گھر گئے، سینیٹر سجاد حسین، سینیٹر مرزا آفریدی اور نصیب اللہ […]

آصف زرداری کا نوازشریف، فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ، یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لیے حکمت عملی تیار

اسلام آباد/لندن (آئی این پی) سابق صدر آصف علی زردادی کا سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کیلئے سابق وزیر اعظم نوازشریف اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ […]

این اے 75 سیالکوٹ، پولنگ اسٹیشن میں خاتون ووٹر کی کھلے عام مہر لگانے کی ویڈیو آ گئی

سیالکوٹ (آئی این پی )سیالکوٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں خاتون ووٹر کی کھلے عام مہر لگانیکی ویڈیو سامنے آگئی۔حلقے میں ضمنی انتخاب کے دوران کشیدگی اور شدید بے نظمی رہی جبکہ حلقے میں نامعلوم افراد کی […]

جہانگیر ترین کے جہاز میں پٹرول بھرے جانے کا پتہ نہیں، گورنر پنجاب نے یہ جواب کیوں دیا؟

فیصل آباد (آئی این پی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی سینیٹ انتخابات کے لیے اراکین قومی اسمبلی سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔گورنر پنجاب نے جڑانوالہ میں رکن قومی اسمبلی نواب شیر وسیرسے ان کی رہائش گاہ جاکرملاقات کی۔جمعہ کومیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر […]

close