خانیوال (آئی این پی) مسلم لیگ ن اورپی ڈی ایم کی دیگرجماعتوں کی جانب سے دیگر اضلاع کی طرح خانیوال میں بھی قوم کش اور انتہائی خطرناک مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں مختلف جماعتوں کے رہنماں اورلوگوں کی بہت بڑی تعداد […]
اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہی اجلاس کی تاریخ تبدیل کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اب 15 مارچ کی بجائے 16 مارچ کو ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ووٹ میں ڈاکہ ڈالا گیا اس کا اثر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر ہوا ، پانچ ووٹرز کو لالچ دیا گیا […]
اسلام آباد (آئی این پی )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طرف سے پارٹی سینیٹرز اور رہنماوں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق پی پی چیئرمین نے کہا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ میری فتح کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے نومنتخب چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی چیرمین مرزا آفریدی، […]
لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کوکنٹرول نہ کیا تو کسی کو ہار جیت کا فائدہ نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا […]
ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ استعفوں کے بغیر لانگ مارچ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، تمام جماعتوں کے ممبران اسمبلی کے استعفیٰ اپنی اپنی جماعتوں کے سربراہان کو پہنچ چکے ہیں، پندرہ مارچ […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر، حکومت کا سفری پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے دوبارہ خطرناک حد تک پھیلاو کے بعد حکومت نے سخت اقدامات اٹھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینٹ کے الیکشن کو چیلنج کر نے کیلئے فاروق ایچ نائیک، نیئرحسین بخاری اورسردار لطیف خان کھوسہ پر مشتمل قانونی ٹیم تشکیل دیدی، سوموار کے روز درخواست ہائی کورٹ میں دائر کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر آ چکی ہے اور مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی، پنجاب کے شہر گجرات میں کورونا وائرس کی نئی لہر شدت اختیار کرگئی۔گجرات شہر میں آکسیجن بیڈز سو فیصد بھرے ہوئے ہیں، […]
لاہور (پی این آئی )گزشتہ روز چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومت نے اپوزیشن کو اکثریت رکھنے کے باوجود شکست سے دو چار کر دیاہے ، یوسف رضا گیلانی 42 ووٹ لینے کامیاب رہے اور ان کے سات ووٹ مسترد ہوئے جبکہ […]