وزیراعظم سینیٹ الیکشن کے نتائج پر اسمبلیاں نہیں توڑیں گے، صدر مملکت نے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم سینیٹ الیکشن کے نتائج پراسمبلیاں نہیں توڑیں گے، سینیٹ الیکشن کے نتائج پر قومی اسمبلی تحلیل نہیں ہونی چاہیے ،سینیٹ کا نتیجہ کچھ بھی ہو، وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے […]

سینیٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا لگنے کاخدشہ، سابق وزیراعلیٰ کا بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا امکان

کراچی(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے پی ٹی آئی سے راستے الگ کرنے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ پارٹی کیلئے کام کرنے والے مرکزی رہنماؤں کومسلسل نظرانداز اور مایوس کیا گیا، وزیراعظم کوتحفظات پرمبنی خط لکھ دیا ہے، […]

این اے 75ضمنی الیکشن: اگر 20پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کروائی گئی تو کون جیتے گا؟ پی ٹی آئی کو آٹھ ہزار ووٹو ں کی برتری حاصل ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این ائی) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ اگر 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبار پولنگ ہوتی ہے تو بھی پی ٹی آئی ہی جیتے گی،یہ بات زمینی حقائق سے ثابت ہوئی ہے۔میں کسی دھاندلی کی بات نہیں کر رہا […]

تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان؟صوبائی وزیر نے وضاحت کر دی

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کورونا کے پیش نظر تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نےسیف کیمپس پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا میں […]

حکمران جماعت پی ٹی آئی نے سینیٹ الیکشن کیلئے کس کس کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا؟ حتمی فہرست سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب سے اپنے سینیٹ امیدوارں کے نام فائنل کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ اور ظہیر عباس کھوکھر کو کاغذات واپس لینے کی ہدایت جاری کردی ہے۔سٹی 42 کے مطابق پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) نے سینیٹ کی جنرل […]

سینیٹ الیکشن کا انعقاد خطرے میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں اوپن بیلٹ ریفرنس کی سماعت کل تک مکمل نہ ہونے پر سینیٹ الیکشن کا انعقاد خطرے میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی ، جہاں […]

سینیٹ الیکشن: تحریک انصاف کا وہ امیدوار جس کا ٹکٹ 35کروڑ روپے میں فروخت ہوا،پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے بھی انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے الزام عائد کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے لیے سیف اللہ ابڑو کا ٹکٹ 35 کروڑ روپے میں بکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ارشد شریف […]

کابینہ کا حصہ ہوں لیکن وزیراعظم ملاقات کیلئے پانچ منٹ بھی نہیں دیتے، وزیر تعلیم کے صبر کاپیمانہ بھی لبریز ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی )بلوچستان کے وزیر تعلیم اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند نے پارٹی سے شدید تحفظات کا اظہار کر دیاہے ، ان کا کہناتھا کہ کابینہ کا حصہ ہونے کے باوجود وزیراعظم عمران خان ملاقات کیلئے پانچ […]

مہنگائی کا جن بے قابو، رمضان المبارک ابھی سات ہفتے دور، اشیائے خورو نوش کی قیمتوں ابھی سے پر لگ گئے

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں برائیلر مرغی کی اونچی اڑان کا سلسلہ گزشتہ روز بھی بدستور جاری رہا۔ جس کے نتیجے میں برائیلر مرغی کا گوشت سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز برائیلر مرغی کے […]

قانون مکمل طور پر معصوم اور اندھا ہوتا ہے، قانون پر بدنیتی سے عمل ہو تو ۔۔۔۔چیف جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اٹارنی جنرل کی بار کونسلز کے دلائل نہ سننے کی استدعا مسترد کر دی،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ قانون مکمل طور پر […]

حلیم عادل شیخ کےکمرے باہر پولیس کیوں ہے ؟ اسپیکر سندھ اسمبلی نے انکشاف کر دیا

کراچی (آئی این پی) سندھ اسمبلی کے اسپیکر سراج درانی نے کہا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو اپوزیشن لیڈر شپ سے ہٹانے کی سوچ نہیں رکھتا،حلیم عادل کے روم کے باہر اگر پولیس ہے تو وہ سیکیورٹی کیلئے ہوگی،منگل کے روز اسپیکر سندھ اسمبلی […]

close