لاہور(پی این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے دعوی کیا ہے کہ ان کو پاکستان تحریک انصاف کے 12 اراکین قومی اسمبلی کی حمایت حاصل ہے اور یہ اراکین اگلے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا […]
لندن(پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ براڈ شیٹ نے ہمیں 20 ہزار پاؤنڈز ادا کیے، جو پچاس لاکھ روپے کے قریب بنتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لندن میں مقیم حسین نواز شریف نے ایک ویڈیو […]
اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب سے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور اپوزیشن جماعتوں کے بلامقابلہ منتخب ہونے والے 11 سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں ،پی ٹی آئی کے بیرسٹرعلی ظفر امیر ترین جبکہ تحریک انصاف کے ہی […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن نے لاہور سمیت صوبے کے سات اضلاع میں کورونا کا خطرہ برقرار ہونے کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں 50 فیصد حاضری کی پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جن اضلاع میں روزانہ 20 […]
اسلام آباد (پی این آئی) سالانہ ٹیکس کولیکشن ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ریوینیو اکٹھا کرنے والے وفاقی ادارے ایف بی آر کی جانب سے ملک کی معیشت کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنائی گئی […]
لاہو(این این آئی) لاہور میں میاں بیوی کا جھگڑا دیکھنے والا شخص اینٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ بادامی باغ میں میاں بیوی آپس میں جھگڑ رہے تھے ، جھگڑے کے دوران طیش میں آ کر شوہر بابر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سینیٹر کے الیکشن میں عمران خان نے مریم نواز سے مدد مانگی تب یہ الیکشن ہوا۔تفسیلات کے مطابق سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے سیاستدان سوشل میڈیا پر تو […]
لاہور(این این آئی)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نومنتخب سینیٹر عون عباس کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں، جس کے مطابق عون عباس کے اثاثوں کی مالیت 8 کروڑ 97 لاکھ روپے ہے۔تحریک انصاف کے نومنتخب سینیٹر عون عباس کے ملکیت 295 کنال زرعی زمین […]
لاہور( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی کے پرانے معاہدے پر ایک سال کے طویل مذاکرات کے بعد نیا معاہد ہ ہوا ہے جس سے ہر سال 300ملین ڈالر زاور آئندہ دس […]
اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ ویڈیو لیک اسکینڈل پر حکومتی کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود سینیٹر منتخب ہونیوالے سینیٹرز کو طلب کر لیا گیا۔ کمیٹی نے ویڈیو میں نظر آنیوالے ممبران اسمبلی کو بھی نوٹسز جاری کردیے۔ کمیٹی نے کم ووٹوں کے باوجود […]
لاہور(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کے سنگ بنیاد پر خوشی ہے، اس سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا، والٹن ایئرپورٹ کوڈی نوٹیفائی کیاجائیگا، پھیلتے لاہور کا حل بلند عمارتیں ہیں۔ جدید شہروں […]