بلوچستان میں بڑا سرپرائز، اے این پی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان معاملات طے پا گئے

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر و وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے درمیان سینٹ انتخابات کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں ہم وعدے کے مطابق اے این پی کے امیدوار کو […]

تحریک انصاف سندھ نے سینیٹ الیکشن کے لیے جماعت اسلامی کی مدد طلب کر لی

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی کے دورکنی وفد جس میں سینیٹ میں امیدوار سیف اللہ ابڑو کے علاوہ فداحسین نیازی نے ہفتے کے روز ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقات کی اور 3مارچ کو ہونے والے سینٹ انتخابات میں جماعت اسلامی کی […]

الیکشن کمیشن کا خط آیا تو جواب دے دوں گا، گورنر سندھ عمران اسماعیل ارکان سندھ اسمبلی کو ظہرانے کے دفاع پرڈٹ گئے

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے سینیٹ انتخابات 2021کے لیے ہمارا کوئی رکنِ اسمبلی نہیں بکے گا، یہ دیوانے کا خواب ہے کہ سندھ سے پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹ کی 10 نشستیں جیتے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہاکہ ہر ماہ بعد […]

خیبر پختونخوا میں پی ڈی ایم نے حکومت کو سرپرائز دینے کی حکمت عملی تیار کر لی

پشاور (این این آئی)پشاور میں پی ڈی ایم کے اجلاس میں متفقہ امیدوار سامنے لانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کی رہائش گاہ پر اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی نے بھی شرکت […]

سیاست میں اتار چڑہاؤ، سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی نے سندھ میں میں ایم کیو ایم کو تعاون کی پیش کش کر دی

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چار رکنی وفد سینئر صوبائی وزیراطلاعات وبلدیات سید ناصر حسین شاہ کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آبادکادورہ کیا،وفد میں مشیر قانون بریسٹر مرتضی وہاب، وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی وقار […]

حمزہ شہباز جیل سے رہائی کے بعد کیوں 4 گھنٹوں میں ماڈل ٹائون اپنی رہائش گاہ پہنچے؟

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز استقبالی جلو س کی وجہ سے تقریبا 4 گھنٹوں میں سنٹرل جیل کوٹ لکھپت سے ماڈل ٹائون اپنی رہائشگاہ پہنچے۔ مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں […]

چاند دیکھنے کی حکمت عملی پر مفتی پوپلزئی سے اتفاق رائے ہو گیا، رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیئرمین نے خوشخبری سنا دی

کو ئٹہ(آئی این پی) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان و بادشاہی مسجد لاہور کے خطیب و امام مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے کہاہے کہ آئندہ چاند نظرآنے نہ آنے کے فیصلے مشاورت، شہادتوں اور شرعی اصولوں کے مطابق ہوں گے تاہم اگر فنی […]

پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے ، ن لیگی بڑے لیڈر نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل وسابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب میں سے سینیٹ کیلئے تین جنرل نشستوں تھیں،ہم تین سیٹیں ہی جیت سکتے تھے ، ہم ان نشستوں کو محفوظ بنانے پر توجہ دی ،پارٹی میں […]

متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے خوشخبری، نجی ائیرلائن نے انتہائی کم کرایہ مقرر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سستا ترین فضائی سفر، متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، نجی ائیرلائن کا اسلام آباد سے شارجہ کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان، کرایہ صرف چند ہزار روپے مقرر۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مقامی پروازیں چلانے […]

حکومت نے سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو کامیابی دلوانے کیلئے کتنے اپوزیشن اراکین اسمبلی سےرابطہ کر لیا؟ پی ڈی ایم مشکل میں پڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سینٹ الیکشن میں مطلوبہ کامیابی کے حصول کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین سے رابطہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن […]

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے کس شرط پر یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کر ادی؟ ن لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن جیت گئے تو حکومت کا باقی رہنا مشکل ہوگا، پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے ووٹ کے عوض انتخابی ٹکٹ کا مطالبہ کیا ہے، […]

close