کراچی (پی این آئی) آج صبح 5 بجے بھارتی مسافر طیارے نے کراچی ائر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، طیاری جو شارجہ سے بھارتی شہر لکھنئو کے لیے پرواز کر رہا تھا، جب کراچی کے اوپر تھا تو ایک مسافر کی طبیعت شدید خراب ہو […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ کراچی کے بڑےہوٹل میں پی ٹی آئی کے تمام اراکین سندھ اسمبلی کے لیے کمرے بک کرلیے گئےہیں اور پارٹی کے چیف آرگنائزر نے اپنے تمام اراکین کو ہوٹل پہنچنے کے […]
لاہور (پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت میں پی ٹی آئی کی سابقہ اتحادی جماعت اسلامی نے سینیٹ انتخابات میں حکومت کی حمایت اور تعاون سے انکار کردیا۔جماعت اسلامی کے تعاون کی درخواست تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے جماعت اسلامی کےہیڈ کوارٹر منصورہ […]
کوئٹہ(آن لائن )جمعیت علماء اسلام بلوچستان کی صوبائی شوریٰ کے اجلاس میں پارٹی فیصلوں سے انحراف اورجماعت کے خلا ف سرگرمیوں حصہ لینے کے باعث سابق سینیٹر ڈاکٹر اسماعیل بلیدی سمیت 2 افراد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی ذرائع کے مطابق جمعیت علما […]
کوئٹہ (آن لائن ) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے ملاقات سینٹ انتخابات سے متعلق حکومتی پیشکش کی گئی تاہم سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ سینٹ انتخابات کے حوالے سے ہم نے اپنا […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات قائم ہونے کی ۰۷ویں سالگرہ کی خوشیاں منانے کی تقریبات کا آغاز ،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وینگ ای اپنے اپنے ملک میں منعقدہ تقریب کی […]
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)کے ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے سابق صدر آصف علی زرداری کا طبی معائنہ کیا۔سابق صدر گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے تھے جہاں وہ 3 مارچ کو سینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں […]
لاہور (آئی این پی) خاتون اوّل بشریٰ عمران نے داتا دربار پناہ گاہ کا دورہ کیا جہاں فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ پناہ گاہوں کی عمارتوں کی ضروری مرمت کیلئے فنڈز ترجیحی بنیادوں پر مہیا کریں گے، پناہ گاہوں کیلئے […]
اسلام آباد (آئی این پی) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اور تجزیہ کار کنور دلشاد نے کہاہے کہ صدارتی آرڈیننس کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ عدالتی رائے ہے ،لازمی نہیں یہ اگلے انتخابات کیلئے کارگر ہوسکتا ہے ،اس وقت الیکشن کے بیلٹ پیپر چھپ […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ عدالتی رائے کے بعد منڈی مویشیاں بند ہوگئیں ، جو لوگ ووٹ خریدنے آئے تھے ان کے منہ پر 12بج چکے ہیں ،اپوزیشن نے اپنی ہی بات سے یوٹرن لیا […]
اسلام آباد( آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ثابت ہو گیا کہ آئین ،ووٹ چوروں کی چالبازیوں اور بدنیتی سے بالا تر ہے، اب کھسیانی بلی ٹیکنالوجی کا واویلا مچا رہی ہے ۔ پیر […]